Damadam.pk
veeraa's posts | Damadam

veeraa's posts:

v  : اوڑھ کــــہ کفــــن اب ســـونا چـاہـتـے ہیــں تـھک گئے ہیـں اے زندگی تجـھے - 
veeraa
 

بہت جدا ہے اوروں سے میرے درد کی کیفیت زخم کا کوئی نشان نہیں اور تکلیف کی کوئی انتہا نہیں

veeraa
 

تم میری ضد نہیں جو پوری ہو تم میری زندگی ہو جو ضروری ہو

veeraa
 

عشق کرنا سیکھنا ہے تو کوئ ہم سے سیکھے دور رہ کر بھی خیالِ یار میں رہتے ہیں

veeraa
 

Aaj zrorat hai jiski wo paas nahi hai, Ab unke dil me wo ehsas nahi hai, Tadapte hai do pal baat karne ko, Shayad ab waqt hamare liye unke pass nahi hai…

veeraa
 

تم ترسو گے میری آواز کو
تم ترسو گے میرے دیدار کو
اج تو بڑے شوق سے ٹھکرا دیا تم نے
اک دن ترسو گے میرے پیار کو💔💔💔

veeraa
 

ایک دن کہو گے اسے کیا ہوا
کل ہی تو بات ہوئی میری 💔

veeraa
 

وہ بے وفا نہیں صاحب
وہ اب بھی میری جان ہے
💔🔥

v  : مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے_l_؟؟ چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو - 
veeraa
 

نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____ آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔

veeraa
 

میری قبر کو تکیہ آغوش بنا کر بیٹھا ہے میرے قاتل کا کہیں دل نہ لگا میرے بعد____

veeraa
 

انا پرست ہونا کوئی بچوں کا کھیل نہیں🔥 خود پر کنٹرول رکھنا پڑتا ہے دل چیخ چیخ کر کچھ مانگ رہا ہوتا اور آپ کو اُسے ڈانٹ ڈپٹ کر چپ کروانا پڑتا ہے. دل و دماغ میں چھڑی سرد جنگ سے لڑنا پڑتا ہے، برداشت کرنا پڑتا ہے۔❤️ صبر لازم ہو جاتا ہے، میرا یقین کیجئے، انا پرست ہونا بہت تکلیف دہ ہے

v  : SUb sE gUzAriSh hy🙏🏻 plzzzz Dua 🤲🏻kReiN iS gUriYa👧k liYe iSaY cOrOnA hOgYa - 
v  : mUjHy kHaMoSh hOna Hy🤫uSaY mEhSoOs hOny TaK😒😭😭 - 
veeraa
 

محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥 کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔

veeraa
 

*خاموشی کی چیخیں کانوں کے نہیں دل کے پردے پھاڑتی ھیــــں .....!!!*💞💞

veeraa
 

کون تھا جسے دُکھ سُناتے ؟ آسمان کی طرف سر کیا اور رو دیئے

veeraa
 

💔یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں💔 💔تیری یاد میں سب بھول گئے،،،کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں💔

v  : میں نے کہا یاد آو گے وہ بولے رو لیا کرنا - 
veeraa
 

##💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ ❤❤❤ تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔#