Osay dekhain huway b ek arsa ho Giya... Muhabat ho gi thi 2no ko hi ek arsa ho Giya.. Mera ishq Tha 2 tarfa ek tarfa ho Giya..🎵🎶🎧
Shikwa Nahi koi b... Par sirf ek bat ka dukh Hai.. K meri bepana muhabat b os ko mera na kr saki🔥

Wo muj sy pehlay kexi or sy krti thi
Muhabat 😊
Hum agr 1 b ho jatay to...
To b 3 hotay🤨🤭
" میں نے ہر اُس جگہ پر تُمہیں پانے کی دُعا مانگی تھی، جہاں جہاں مُجھے لگا کہ میری دُعا قبول ہوگی ۔ " 💔🙂
Or phir main muhabat k os mukam py phoncha
Jaha....meray elfaz khatam huway mu py ek chup lagi....or ab m sach m boht hasta hn...I think m khush hn✌️😉


ہم زندگی میں لمبے لمبے پیراگرافس ایک ایسے شخص پہ ضائع کر دیتے ہیں جو صرف ہماری "hmmm" کے قابل ہوتے ہیں
✨💯
یہی اپنی کہانی تھی، میاں پہلے بہت پہلے
وہ لڑکی جاں ہماری تھی، میاں پہلے بہت پہلے
وہم مجھ کو یہ بھاتا ہے، ابھی میری دیوانی ہے،
مگر میری دیوانی تھی، میاں پہلے بہت پہلے
رقیب آ کر بتاتے ہیں یہاں تِل ہے وہاں تِل ہے
ہمیں یہ جان کاری تھی میاں پہلے بہت پہلے
ایک تلخ حقیقت
جس عورت کو ہر مرد سے بات کرنے کا
جسکا پڑھ جاے😊
وہ کبھی کسی سے سچی محبت نہیں
کر سکتی 💔
اس لۓ بھی تلاش ھے خود کی
میرے اندر ھے در بدر کوئی💯🔥
___🚬
کوئی ایسا پل بھی ہوا کرے
میں کہوں تو بس وہ سنا کرے
میری فرصتین میرے مشغلے
سبھی اپنے نام کیا کرے
کوئی بات ہو کسی شام کی
کوئی ذکر ہو کسی رات کا
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی
وہ سنے تو سن کے ہنسا کرے
جو میں کہوں چلو اس نگر
جہاں جگنوؤں کا ہجوم ہو
وہ پلٹ کے دیکھے میری طرف
اور مجھ کو پاگل کہا کرے
Mood of😡
پتہ نہیں وہ کون سے لوگ ہوتے ہیں جن کا نروس بریک ڈاؤن ہو جاتا ہے اور جن کی دماغ کی شریانیں پھٹ جاتی ہیں، ہمارے ساتھ تو یہ بھی نہیں ہوتا اور ہم جیسے لوگ اذیت کی آخری حد پر بھی زندہ رہتے ہیں🖤
🥀
شدیدبخار،دکھتی آنکھیں،پٹھتا سر،تکلیف دہ پسلیاں،اور سلگتی روح
تیسرے نے آکر،دوسرے کے ساتھ مل کر،پہلے کی زندگی تباہ کر دی!_💔💔
Tum ny axa nahi kiya😡
اَلۡفِراقُ اَشَدُّ___ مِنَ الۡمَوتِ-🍁
جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے-🍂
تم مردوں سے مقابلہ نہیں کیا کرو کیونکہ انکو 1 درجہ اوپر میرے رب نے دیا ہے تاکہ وہ تمہاری حفاظت کرسکیں ناکہ اسلیے کہ تم انکی برابری کرو..💯
🔥👌
یار میری بات سنو! اے دل
کوئی بھی اتنا مصروف نہیں ہوتا.
سب کے ہاتھوں میں 24 گھنٹے موبائل ہوتا ہے.
بات صرف یہ ہے کہ اگر آپ اُن کیلئے تھوڑے سے بھی اہم ہیں تو وہ آپکو فوراً ریی
پلائی کریں گے اور اگر مصروف ہیں تو ساتھ وہ بھی بتا دیں گے.
عجیب جھوٹی تسلیاں خود کو دینا بند کرو.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain