Damadam.pk
vickY_'s posts | Damadam

vickY_'s posts:

vickY_
 

پھر ہم _____!
روحوں کے درد کو دوائیوں سے
ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے ہیں🔥😥💔🚬

vickY_
 

میرے ماتھے پر لکھو بخت سے ہارا ہوا
اک زبردست ... زبردست سے ہارا ہوا 🥀

vickY_
 

جس دن تم میرا ہاتھ 👫تھام کر چلو گے🤗😍
اُس دن ناسا کے📡 ہیڈ آفس کے
سیٹلائٹ🛰️ فون پر📱 یہ پیغام گونجے گا📢
مشن کمپلیٹیڈ🙈😍
نظامِ شمسی میں😇
دو گمشدہ ستاروں نے✨
ایک دوسرے کو پا لیا ہے🥰❤️

vickY_
 

پھر اس کے بعد کچھ نہ کھویا میں نے۔۔۔!
وہ میری زندگی کا آخری خسارہ تھا۔۔۔!

vickY_
 

بے وجہ خوش رہا کریں...
"وجہ" اکثر بہت مہنگی پڑتی ہے.🖤

vickY_
 

Yehi andhera agar 14feb ko hojata to phr tou... chalo choro aur sunao?

*اس دسمبر کے آخری*
*عشرے میں،*
*ہم بیٹھ کر تنہا*
*کسی ویران گوشے میں*
*ہوا کو دکھ سنائیں گے*
*تجھے ہم بھول جائیں گے
v  : *اس دسمبر کے آخری* *عشرے میں،* *ہم بیٹھ کر تنہا* *کسی ویران گوشے میں* *ہوا - 
اسکے آخری الفاظ کچھ یوں سے تھے کہ
جی سکو تو جی  لینا ، پر مر جاؤ تو اچھا ہے 💔
v  : اسکے آخری الفاظ کچھ یوں سے تھے کہ جی سکو تو جی لینا ، پر مر جاؤ تو اچھا ہے - 
vickY_
 

جب دل سے اُتر گئے تو کیا فرق پڑتا ہے
اِدھر گئے __، اُدھر گئے __، یا مر گئے__🖤

Murshad
v  : Murshad - 
Funny joke
v  : khan g dmd v badal giya...theak os ki tarha😅 -