Damadam.pk
wafa.ka.mutlashi's posts | Damadam

wafa.ka.mutlashi's posts:

wafa.ka.mutlashi
 

لوگ ہمارا دل ایسے توڑ جاتے ہیں
جیسے کوئی ٹریفک سگنل ہو
good morning

wafa.ka.mutlashi
 

آج کی بارش بھی تیرے درد کی طرح ہے
زیب
ہلکی ہلکی ہے پر ہوتی جا رہی ہے

wafa.ka.mutlashi
 

تھا کبھی کبھی جو رابطہ
اگر ہو سکے تو بحال کر
زیب

wafa.ka.mutlashi
 

کسی کے عیب کو تو بے نقاب نہ کر
خدا حساب کرے گا تو حساب نہ کر

wafa.ka.mutlashi
 

بہت قلیل لمحات میں
مجھ میں بہت طویل ہوگی ہو تم

wafa.ka.mutlashi
 

مناسب سمجھوں تو صرف اتنا بتا دو
دل بے چین ہے کہیں تم اداس تو نہیں
زیب

wafa.ka.mutlashi
 

🦋میری تتلی کہاں ہو
🦋🦋🦋

wafa.ka.mutlashi
 

good morning

wafa.ka.mutlashi
 

کانٹے تو آنے تھے ہمارے نصیب میں
ہم نے یار ہی گلاب جیسا چُنا تھا

wafa.ka.mutlashi
 

ہوتی ہے بہت غموں کی دعا نیند بھی
مگر کچھ غم سونے بھی نہیں دیتے

wafa.ka.mutlashi
 

اسے کہوں اب تو اپنی ملکیت ہمیں دے دو
عرصہ بیت گیا ہے محبت کی قسطیں بھرتے بھرتے

wafa.ka.mutlashi
 

تیرے تھوڑے سے وقت کے لیے بہت سارا انتظار کرتے ہیں ہم
💔

wafa.ka.mutlashi
 

روز دیکھوں تجھے قریب سے میرے شوق بھی ہیں عجیب سے
♡♡

wafa.ka.mutlashi
 

پلٹ کر دیکھ اے ظالم تمنا ہم بھی رکھتے ہیں
کالج میں اگر تم پڑھتی ہو ڈرائیوری ہم بھی کرتے ہیں
♡♡♡♡♡♡

wafa.ka.mutlashi
 

مان رکھا گیا کسی غیر کی ہر بات کا
ہم سچے ہوکر بھی قسمیں کھاتے رہ گئے

wafa.ka.mutlashi
 

محبت کو بھی محبت سے رکھنے کی ضرورت ہے

wafa.ka.mutlashi
 

تم سے شکوہ نہیں رونے کا
تم سے امید بے تحاشہ تھی

wafa.ka.mutlashi
 

لاکھوں حسیں سامنے آۓ بھی تو کیا جاناں
ہم نے آنکھوں کو سی لیا تمہیں دیکھنے کے بعد
زیب
good night

wafa.ka.mutlashi
 

تعلیم انسان کو انگوٹھے سے دستخط لے گی
ٹیکنالوجی دستخط سے پھر انگوٹھے پہ لے آئی

wafa.ka.mutlashi
 

وفا کا سورج گواہی دے گا
مشکلیں تھی پر ہم کھڑے رہے