Damadam.pk
wafa.ka.mutlashi's posts | Damadam

wafa.ka.mutlashi's posts:

wafa.ka.mutlashi
 

تمہاری بے رخی کی انتہا کوئی اور تھا
میں یوں ہی تھک گیا تمہیں مناتے مناتے

wafa.ka.mutlashi
 

بیٹھا ہے کیوں اداس وہ دلبر کی یاد میں
مجھ سے تو کہے رہا تھا محبت فضول ہے

wafa.ka.mutlashi
 

کئیں موڑ تے حوصلہ نہ چھوڑے
اے حوصلے ٹیڈے کم آوسن

wafa.ka.mutlashi
 

تیڈی نتھلی ڈھول قیامت اے
نہ نتھلی پا میں مر ویساں
ھوندے عاشق دل دے نازک ھن
نہ سخت الا میں مر ویساں
کر ھار سنگھار شرعام سجن
نہ شہر وچ آ میں مر ویساں
نہ قہر تے قہر وساں ظلم
کر خوف خدا میں مر ویساں

wafa.ka.mutlashi
 

ساکوں شاکر نہ موت دی دھمکی ڈے
ساڈا جیون موت تو گھٹ کوئی نی

wafa.ka.mutlashi
 

دوستی اور رفاقت
نفع کے ترازوں میں نہیں تولی جاتی
دوستی کی بنیاد وفاداری پر ہوتی ہے

wafa.ka.mutlashi
 

ہمیں ہے شوق کہ بے پردہ تم کو دیکھیں گے
تمہیں ہے شرم تو آنکھوں پہ ہاتھ دھر لینا

wafa.ka.mutlashi
 

ضرورت اور خواہش دونوں ہی تم ہو
خدا مہربان ہے کوئی ایک تو پوری ہوگی

wafa.ka.mutlashi
 

معذرت خواہ ہوں اے دل ❤
وہ نہیں سُن رہی میں کیا کرو

wafa.ka.mutlashi
 

خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گیں
یہ اذیت بڑی اذیت ہے

wafa.ka.mutlashi
 

دو دو ٹکے کے لوگ تجھے جانتے ہیں اب
کس کس کو میرے بعد میسر رہی ہے تو

wafa.ka.mutlashi
 

حیرت ہوئی محسن تمہیں مسجد میں دیکھ کر
ایسا بھی کیا ہوا کہ خدا یاد آ گیا

wafa.ka.mutlashi
 

کیا ضروری ہے محبت میں طماشا ہونا
جس سے ملنا ہی نہیں اس سے جدا کیا ہونا

wafa.ka.mutlashi
 

میں تیرے وصال کو کیا کروں
میری وحشتوں کی یہ موت ہے

wafa.ka.mutlashi
 

ساڈا دل اے کوئی ریت دا کوٹھا نیں
جیندے ہاتھ آوے اوہو بھن چھوڑے

wafa.ka.mutlashi
 

تم تھک کر میرے کندھے سے آ لگو
میں تمہاری اس کے تھکن کے ہزار صدقے

wafa.ka.mutlashi
 

صرف ہاتھوں کو نہ دیکھوں کبھی آنکھوں کو بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں

wafa.ka.mutlashi
 

Jumma mobarak

wafa.ka.mutlashi
 

سارا شہر میری دیوانگی سے واقف رہا ،مگر
ایک شخص کی آنکھوں سے بے اعتباری نہ گی

wafa.ka.mutlashi
 

خالص کیجیے جناب
بیشک بیغرتی کیجیے