اس کے لہجے سے مجھے یہ معلوم ہوا..🥀
اسے دشوار لگتا ہے اب مجھ سے تعلق رکھنا..🙂🖤💫
ســـــنا ہے بہـــت دور سـے آتـے ہیــں لوگ دیدار کـے لـیے❤️🩹
ســــجا ہوتا ہے جـــب انســـان *ســــفید *جـــوڑے 😭💔میں💔
لوگـوں کـــی محبتــــ ســـے نکل کـر دیکھیـں
اللّٰــہ کـــی محبتــــ میـں سکـون ہــــے
لایا گـیـا ہمــیں مـقـام خـود کشـی پــر🤒🩹
پـھــر فــتـوا لـگـایـا کـہ مـرنـا حـرام ہـے🥀
باتوں باتوں میں خدا کو یہ بتایا میں نے
مجھ کو اک شخص ضروری تھا مگر اچھا، خیر
جتنا سوچو گے اتنا اذیت میں رہو گے یا تو خود کو مضبوط کر لو یا مصروف کر لو ...🙃🙂


وقت تیرا تھا تو نے مجھے ٹھکرا دیا
جب وقت میرا ہوگا میں پھر کوشش کرونگی تجھے پانے کی۔۔۔
دل منصف نے کہا ہے کہ سزا دی جائے
آپ سے پیار کی ہر بات بھلا دی جائے
بے وفاؤں سے بچھڑ کر جو پلٹ کر دیکھے
آگ اس شخص کی آنکھوں کو لگا دی جائے
جو باتیں پی گیا تھا میں 🥺
وہ باتیں کھا گئی مجھ کو 🖤
مجھے نہیں معلوم اُسے کہاں___مشکل پیش آئی
رابطے میں رہنے کے علاوہ کبھی کچھ مانگا ہی نہیں🥀
*جب تم ساتھ ہوتے ہو تو وقت کا پتہ بھی نہیں چلتا😌*
*اور جب تم چارجنگ پر ہوتے ہو تو ایک گھنٹہ بھی نہیں گزرتا🤣*
*Dear mobile...🤭*
🥰🥰🥰
"اگر کوئی تمہیں قصداً چھوڑ دے تو تم پر واجب ہے کہ تم اسے اتفاقاً بھی نہ ملو_!!
دستِ طلب پہ رکھ دیے اُس نے ہزاروں پھول
لیکن وہ ہم کو اپنی محبت نہ دے سکا
اور کبھی کبھی میٹھی گفتگوں کر کے لوگ...!!!
"ہمیں عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں...🖤
جان بھی دے دیں تو اہمیت نہیں ملے گی یہ جس کا نصیب ہوتی ہے اسی کو ملتی ہے
ایک ایسے غم شناس کی حسرت رھی مجھے
جو میرے ساتھ روئے،مجھے حوصلہ نہ دے
لیکن پتہ ہے ہم جیسے لوگ نا اچھا دوسروں کے دلوں میں اپنا گھر ڈھونڈتے ہیں نا وہ ایک چیز بھول جاتے ہیں کہ یار دوسروں کے دلوں کو اپنا گھر مارنا نا ٹھیک ویسے ہی ہے جیسے کرائے والے مکان کو اپنا گھر سمجھنا کبھی بھی بے گھر ہو سکتے ہو
دیکھا تھا جسے خوابوں میں، وہ ہم سے دور ہو گیا،
چاند بھی اب ہمیں تنہا نظر آتا ہے، وہ ساتھ چھوڑ گیا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain