دیکھا تھا جسے خوابوں میں، وہ ہم سے دور ہو گیا،
چاند بھی اب ہمیں تنہا نظر آتا ہے، وہ ساتھ چھوڑ گیا۔
تمہاری دستکیں واجب الرحم ہیں لیکن جب دروازے کُھولے تھے تب تم کہاں تھے
♥️
مَیں اپنی داستا کرو بھی تو کہا سے شروع کرو 😔
جہاں تک بھی نظر جائے ہر چیز تو بِکھری پڑی ہے 🥀
یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے
نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے
💔تیــــری محبــــت کــــے یتــــیم کیـــے ہـــوئـــے ہــم..🥀
تــــا عـــمـــر بھٹـکیں گــــے لاوارثـــوں کـــــی طرح..❤️🩹
"صبر آنے کی دیر ہے پھر من پسند شخص
بھی دل سے اُتر جاتا ہے 😢😔
" بتاؤ پھر کیا سیکھا تم نے _؟
کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے
یا منانا سیکھا _؟🙂l💞🥀
کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیئے
یا چھپانا سیکھا _؟💞🥀
کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دیئے
یا نبھانا سیکھا _؟🍁💞🥀
کسی کی غلطیوں پہ دی سزا
یا بھلانا سیکھا __" !🙂 💞🥀
لمبیاں جُدائیاں، حصے ساڈے آئیاں
ربّا وے محبتاں کیوں تو بنائیاں ..🍂🖤
جب آپ نے کسی کو اپنا عادی بنا کر چھ ماہ،سال بعد عادت لگا کر چھوڑنا ہی ہوتا ہے،تو برائے کرم آپ پہلے ہی دفعہ دور رہا کریں۔🙃😡😡
انتظار ہمیشہ کروں گی لیکن آواز نہیں دوں گی لکھوں گی ہر شاعری تیرے لیے پر تیرا نام نہیں لوں گی۔
تعلق اک لمحے کا ہو یا ساری زندگی کا بچھڑتے وقت تکلیف ایک جیسی ہی ہوتی ہے
وہ جنھیں مل گئ ہے اُن کی محبت
اُن سے کہنا ہمارے لیے بھی دعا کریں💔
وہ نئے رابطوں میں مصروف ہوگئے
ہم پرانی یادوں کو اذیت بنائے بیٹھے ہیں🥺💔
کہانی میں کوئی ردّ و بدل کر یار،
میرا تجھ سے بچھڑنا نہیں بنتا🙂
تم تو حل تھے میری اذیت کا
تم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گے۔۔۔۔۔
وہ نئے رابطوں میں مصروف ہوگئے
ہم پرانی یادوں کو اذیت بنائے بیٹھے ہیں🥺💔
"آپ زندگی میں کبھی نہ کبھی وہ دروازے بھی بند دیکھیں گے، جو کبھی صرف آپ کے قدموں کی آہٹ سے کھل جاتے تھے.
میرے دیکھے ہوئے خواب جیئے گا
تیرے نصیب میں لکھا ہوا شخص 🥀💔🫠
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain