میں ایسا لڑکا ڈھونڈ رہی ہوں
جو ٹوٹ چکا ہو
اندر سے مر چکا ہو
اسکی خواہشات دم توڑ چکی ہوں
میں اس کے گردے بیچ کر آئی فون لینا چاہتی ہوں
آنے لگتا ہے جب سکون کسی کے ساتھ ۔۔۔۔🥀
پھر یوں ہوتا ہے کے وہ شخص بچھڑنے لگتا ہے 😢🖤
تسلی سے سنتی ہوں اسکے ہر اک جھوٹ کو
بندہ فریبی ہی سہی۔ پر یقین اچھا دلاتا ہے
14 اگست کے دن باجا بجانے سے گریز کیجیے
کیونکہ وطنِ عزیز کا باجا پہلے ہی بج چکا ہے اور گنجائش نہیں ہے باجا بجانے کی 🤣
میں وقتی طور پر دل تو جیت لیتی ہوں
لیکن مُجھے دل میں رہنے کا ہنر نہیں آتا.
خود کو دیکھتی ہوں تو ترس آتا ہے
کہ کوئی انسان کیسے اتنا بد نصیب ہو سکتا ہے 💔🥀🙂
دل سے ایسے ہی نہیں اترا وہ شخص میں نے دیکھا ہے اس سے مجھے روتا چھوڑ کر سکون سے سوتے ہوئے وا
چڑھ جائے تو پھر_اتر تا ہی نہیں..
یہ عشق بھی غریب کے_قرض جیسا ہے..
کمال کی فنکار ہو تم
راج بھی دل پہ اور وار بھی دل پہ🙂🫶
💫:مجھے قائل نہ کر سکے گی مخلص ہی اپ کی
میں اب وہ ہوں جو محبت کو مانتی ہی نہیں۔🥀