-" جس کو رہتی تھی سَدا فِکر میری ، دیکھو آج وہ میرے دِل کی اُداسی پہ ، بڑا راضی ہے کچھ تو معلوم ہو آخر ، تیرا معیار ہے کیا؟ مجھ سے ہر شخص یہاں ، تیرے سِوا راضی ہے🙂🖤 🖤
آپ کے پاس تو ہجوم ہے چاہتوں کا ہمارا کیا بنے گا ہمارے پاس تو صرف آپ تھے 💔😌
آپ ہو سامنے اور یہ وقت ٹھہر جائے ہاے یہ زندگی تجھے دیکھتے ہی گزر جائے .💝
بس یوں ہی اختلافات میں گزر گئی زندگی 💯 زندگی نے کہا بسر کر ہم نے کہا یوں نہیں, ♠️
اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کم تو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے۔ تجھ کو بھی چھوڑ کر جائے تیرا اپنا کوئی تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے۔🙂
تم تو پھر غیر ہو غیروں سے شکایت کیسی میرے اپنے مجھے غیروں کی طرح دیکھتے ہیں
ابتدا میں اتنا معصوم لگتا ہے عشق چھوٹا سا کھوتی کا بچہ ہو جیسے☺️
غطلی انسان سے ہی ہوتی ہے جیسا کہ☹️ اب آپ سے ہوئی ہے پہلا لفظ پڑھنے میں 😂🤣
سانس لینا بھی تمہارے بغیر گوارا نہیں * I love You * میری ناک 🤥 😁😛😂🤣😂🤧
عشق لا حاصل ہو تو یار بدل دو 🥺 دعا قبول نہ ہو تو کیا خدا بدل تےہو