سکون کی تلاش میں انسان بھٹکتا ہے اور
اللّہ کا ذکر ہی دلوں کو سکون بخشتا ہے..!
🌿🌸
ہم تو بیٹیاں ہیں صاحب کوئی دکھ ہمارا کیا بگاڑ لیے گا
ہمارے مائوں نے ہمیں ورثے میں صبر سونپا ہے🙂
اس نے کہا!
بتا کیسے سمجھو تیرے درد کو
میں نے کہا!
تو عشق کر، بہت کر، اتنا کر، اور ہار جا۔ 💔😭
اب وہ شخص اس راستے سے گزرتا بھی نیں
اب کس امید سے دروازے سے جھانکے کوئی💔
پھر اُس کے بعد کچھ نہ کھویا میں نے
وہ میری زندگی کا آخری خَسارہ تھا😔
تمہارا نام کسی اجنبی کے لب پہ تھا🥀
بات زرا سی تھی مگر دل پہ لگی بہت .🥀
ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو ہم
تمام عمر وفاٶں کے خلاف بولیں گے 🖤
اس کے دیکھنے میں بس اتنا فرق آیا 🥀🍁🌹
پہلے مڑ کر دیکھتے تھے اب دیکھ کر مڑ جاتے ہیں🌹🍁🥀
رابطہ ٹوٹ چکا ھے تو صدائیں کیسی
اب جو ملنا ہی نہیں ھے تو وفائیں کیسی
چند یادیں ھیں اور آنسو ھیں واپس لے لو
جب کوئی جرم نہیں ھے تو سزائیں کیسی۔🖤🍁

میں خود میں برائیاں ڈھونڈتا رہ گیا
اُس نے جب کہا تھا تُو میرے لائق نہیں
بہتر یہی ہے خود کو وضاحت سے دور رکھ
کوئی کہے بُری ہے تو کہہ دے بُری ہوں میں...!😏
*رنگیــن باتیــں کـرکــے، زندگــی سیــاہ کـر دیتـے ہیـں لــوگــ*
محبت کا مطلب ہوتا ہے🫠🥰 场合唱歌女靴传播不必 نہیں پڑھا جا رہا نہ 😏
پتھر دل ہو..... , تم کیا جانو محبت کی زبان 🤣🤣✨🎻
"اگر کسی کے جذبات سے کھیل کر آپ خود کو تیز ترین سمجھتے ہیں تو یقین کریں
آپ تیز ترین نہیں بلکہ گھٹیا ترین انسان ہیں!-"🥀
یہ دسمبر میں لوگوں کو محبوب ہی کیوں یاد آتا ہے؛ ماں یاد کیوں نہیں آتی جو سرد راتوں میں خود گیلی جگہ سو کر ہمیں خشک جگہ سلاتی رہی؟
خود اپنے ہی پاؤں پکڑ کر میں نے
اپنے کئے کی مانگی ہیں معافیاں
_" خیال اُنھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو🌸”
”ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا_"🖤🥀
صرف دو لوگ آپ کو سمجھ سکتے ہیں.. ایک جو آپ جیسے حالات سے گزرا ہو... دوسرا جو آپ سے محبت کرتا ہو.🥀
_وہ واحد شخص تھا جس کے لئے_
_میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain