_وہ واحد شخص تھا جس کے لئے_
_میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی
آج میں نے panadol کی گولی کو بیوقوف بنا دیا😂
بغیر بخار کے ہی میں نے گولی کھا لی😋😁
اب بچاری بخار ڈھونڈتی پھرے گی 😏
:زندگی جس کے تصور میں بسر کی ہم نے..
ہاۓ وہ شخص! حقیقت میں کہانی نکلا..!!
urt zat pr swl krny sa pehly apni ma bhen ki trf dekh liya kry or mard zat par swl krny sa pehly apny Bhai bap ki trf dekh liya kry agr ap ko phr bi glt lagy TU apny bety or beti ki trbyt achi kry phr bi glt lagy TU khud ki soch bhtr kry ho sakta ha Kahi na Kahi kami ap ki soch me he ho don't mind sub ka liya nahi just Kuch Logo ka liya ha short words ha ap samj sky TU bhot bari bat ha thanks
mard zat ya urt zat par bat karna chor dy hum sub Adam zat ha ya yad rkhy agr kesi na glt kia ha chye urt ho ya mard TU khi na Kahi hm bi glt ha pehly khud ko dekhy na ky kesi ka krdar pr ungli uthya umeed ha samj agi ho gi ap ko
*ایک بڑی غلطی جو زیادہ تر لوگ کرتے ہیں یہ ہے کہ آدھا سنتے ہیں، تھوڑا سمجھتے ہیں اور زیادہ بتاتے ہیں
عورت کبھی اندھا جوا نہیں کھیلتی، بلکہ بہت سوچ سمجھ کر پھر غلط فیصلہ کرتی ہے!!🤗🥺🩶
یا اللّٰہ تو رات کو جس طرح دن میں بدلتا ہے
اسی طرح ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے
آمین 💞💞
میں آپ کو نہیں جانتی لیکن پھر بھی دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو سکون والی زندگی دے...
*زندگی میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو*
*وڈے وڈے قدم چک کہ ٹریا کرو*
🤭
💔:لاکھ مرہم کی تَہیں، اُس پہ چڑھا لو لیکن...
روح جُھلسی ہو، تو پھر چین کہاں آتا ہے
سنا ہے رات بہت دیر تک جاگتے ہو،،
یادوں کے مارے ہو یا محبت میں ہارے ہو،،🌺🌺
لفظوں کی تمہید مجھے باندھنی نہیں آتی
بہت یاد آتے ہو سیدھی سی بات ہے
ہمارے واسطے دل کا مکان نہیں بنا
ہمارے جیسے دھوکے میں رکھے جاتے ہیں
کسی کو پانے کے لیے ہماری سو خوبیاں بھی کم پڑ جاتی ہیں اور کھونے کے لیے ایک غلطی ہی کافی ہے ..! 🙂🖤
آئنہ جب اٹھایا کرو___🖇️💯🥀
پہلے دیکھا کرو پھر دیکھایا کرو__🔥🥀💯
کون کہتا ہے وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے 🔥🔥
تم کبھی کسی کا انتظار کر کے تو دیکھو 🔥🔥
*اور سکـــــــون پتـــــــا ہے کـــــــیا ہے...،🥀🌙*
*اکیلـــــــے بیـــــــٹھ کر رب ســـــــے گفـــــــتگو کـــــــرنا ،
وحشت نے زندگی کی روانی اُجاڑ دی
اک واقعے نے ساری کہانی اُجاڑ دی
کم سِن بدن پہ بوجھ ہے بُوڑھے دماغ کا
سنجیدگی نے میری جوانی اُجاڑ دی😌🖤🖤
اک شخص کے سلوک کو سب کو سزا ملی
ساری محبتوں سے مکرنا پڑا مجھے🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain