لوگ کہتے ہیں کہ سارا "جگ" بے وفا ہوتا ہے
مجھے سمجھ نہیں آتی آخر "جگ" ہی کیوں بے وفا ہوتے ہیں😂😂
گلاس کیوں بے وفا نہیں ہوتے😂😂
آپ محبت کی بات کرتے ہیں✨🍁
مجھے تو دوستی میں بھی تیسرا پسند نہیں🙂🥀
" اور پھر دُوسرا موقعہ تو کہانیاں دیتی ہیں ، زندگی تو نہیں! ۔ "💔
خاموش رہیں صرف اللہ ہی
آپ کے دل کا بوجھ ہلکا کر سکتا ہے ❤️
ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی
کسی ایک کے لیے وفادار ہونا 🥀🙂
تیری تلاش میں میرا وجود ہی نہ رہا!
تباہ کر گئی میری ہستی کو آرزو تیری!
وہ مجھے اتنا عزیز ہے کہ میں نے ___🍃
اسے دل تک دکھانے کی اجازت دے رکھی ہے 🖤🥀