Damadam.pk
wajiha77's posts | Damadam

wajiha77's posts:

wajiha77
 

وہ مجھے اتنا عزیز ہے کہ میں نے ___🍃
اسے دل تک دکھانے کی اجازت دے رکھی ہے 🖤🥀

wajiha77
 

بد کردار عورت کو کوئی نہیں اپناتا
لیکن محبت کے جال میں پھنسا کر عورت کو بد کردار بنانے کے لیے ہر کمینہ انسان تیار ہے🙏🙏