میں جتنا زیادہ مضبُوط تھا اتنا ہی کمزور بنتا جارہا ہُوں! اب تو خود کو بھی سمجھا سمجھا کر تھک گیا ہُوں..! اور میرے وہ لفظ جو دُوسروں کو تسلی دیتے تھے ، خود میری ذات پر ہی اثر نہیں کرتے اب! ۔ " 💔🙂
" اور پھر زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ہوتی ہے کہ ؛ جِس کے بعد کُچھ بھی جیتنے کا دِل نہیں کرتا! ۔ " 💔🙂
"_وہ سلسلے وہ شوق وہ نسبت نہیں رہی وہ دل نہیں رہا وہ طبعیت نہیں رہی•"💔🥀
"
کچھ میسج،کچھ سکرین شاٹس، کچھ تصویریں اور کچھ وائس نوٹس ہم بہت سنبھال کے رکھتے ہیں یہاں تک کہ جب ہم انہیں سنتے یا دیکھتے ہیں تو بڑی احتیاط کرتے ہیں کہ کہی غلطی سے بھی ڈیلیٹ ہو جائے اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ یہ سب کچھ ہم چن چن کر ڈیلیٹ کرتے ہیں ۔"💔🙂
" اور پھر میں تو اب بس اِتنا چاہتا ہُوں کہ ؛ اللہ پاک تُمہیں اِتنا نوازیں کہ ؛ تُمہیں کبھی احساس ہی نہ ہو کہ ؛ تُم نے بھی کبھی کِسی کو کھویا تھا! ۔ " 💔🙂
لوگ نفسياتی نہیں ہوتے۔ اُنہیں توڑا ہی اتنا جاتا ہے، کہ وه جذبات کھو دیتے ہیں، مان نہیں رکھتے، منہ پھیر لیتے ہیں، دلچسپی نہیں لیتے۔ 🖤
" اور پھر کبھی کبھی پُرانی یادیں تازہ ہونے پر دٙم گُھٹنے لگتا ہے! ۔ " 💔🙂🥀🖤
"جس چیز کی تمنا کرتے ہو اُس کے لئے دعا کرتے رہو
ممکن اور ناممکن صرف انسان کے دماغ کا تصور ہے
ﷲ کیلئے کچھ بھی نا ممکن نہیں۔" 🖤
•°_______✨🌸🥀"
ایک ڈپرسیڈ انسان کے لئے ہر نصحیت اور تسلی بیکار ہےاگر کوئی چیز سہارا دے سکتی ہے تو وہ ہے من پسند شخص کا اس کے ساتھ رہنا🔐💝
خواہش کو جنون نہ بنائیں
زندگی میں بہت کچھ ہمارے لیئے نہیں ہوتا 💯
مشکل ترین لمحہ وہ ہوتا ہے جب آپ کو کوئی ایسا بھی میسر نہ ہو جسے آپ کہہ سکیں کہ آپ ٹھیک نہیں ہیں..
چُھوٹی عُمر میں
ذِمہ دَاریاں اِنسان کی جَوانی کھا جاتی ہیں....! - "
اَلَا بِذِکۡرِ اللّٰہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ ﴿ؕ۲۸﴾ اور بےشک اللّہ کی یاد میں ہی دلوں کو سکون ہے ❤❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain