Damadam.pk
waqarruk's posts | Damadam

waqarruk's posts:

waqarruk
 

اُجِیْبُ دَعْوَةَالدَّاعِ اِذاَ دَعاَنِ-۝
جب کوئی دعا کرنے والا مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں -💯❤️

waqarruk
 

ماہ ربیع الاول کا چاند 🌙 نظر آ گیا
عاشقان رسول کو دل 💓 کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو ❤️🥰

waqarruk
 

" اب کوئی خواب نہ اُمید ہے نٙم آنکھوں میں! ۔ " 💔🙂

waqarruk
 

اِس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی عمر آپکی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں.. 🙂💔

waqarruk
 

کچھ لوگ اپنی جوانی کا خوبصورت حصہ ڈِپریشن میں گزار دیتے ہیں..🙂 💔

waqarruk
 

"اور پھر مُخلص شخص ہمیشہ استعمال ہوتا ہے ۔"💔🙂

waqarruk
 

جب اداسی روح میں شامل ہو جاتی ہے تو انسان باہر کے خوش گوار ماحول سے بھی خوشی محسوس نہیں کرتا🙂❤️

waqarruk
 

" اور پھر جب معاملہ " تین " کا ہو جائے تو پھر کِسی ایک کو گِرہن لگنا لازم ہے! ۔ " 💔🙂

waqarruk
 

ایک بات پوچھنی تھی
لوگ دل کیوں توڑتے ہیں
🥀💔

waqarruk
 

بیشک توڑنے والے ہزار - جوڑنے والا صرف "اللّٰہﷻ" ❤💯❣️

waqarruk
 

پھر اللہ تمہیں ایسے خوش کردے گا گویا کہ تم کبھی غمگین تھے ہی نہیں"❤

waqarruk
 

وَکَانَ اللّٰهُ غَفُورًا رَّحِیۡمًا
اوراللّٰـہ بخشنے والا مہربان ہے♥️✨

waqarruk
 

پھر یوں ہوا کہ۔۔۔
لوگوں کے رویوں کی ایسی سمجھ آئی پھر نہ کسی سے شکایت رہی نہ توقع۔۔🙂🌸💫

waqarruk
 

خود کو ھر اذیت سے گزار کر پھر خود کو پتھر کر لیا میں نے

waqarruk
 

میں خوش ہوں
کیونکے مجھے کسسی سے کوئی امید نہیں 🙂

waqarruk
 

-" یہ دُنیا مُکافاتِ عٙمل ہے بس تھوڑا سا صبر کر لیں کِیوں کہ ؛ " وَما کَانَ رَبُّک نَسِیّاً "
اور تیرا رب نہیں بُھولتا! 🤍

waqarruk
 

♥️
اور اللہ تعالی' سے بڑھ کر کوئی تم سے محبت نہیں کر سکتا____♡

waqarruk
 

"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو❣️

waqarruk
 

”ٹھیک ہوں“ ۔۔۔ یہ تو ہم کسی سے بھی کہہ سکتے ہیں لیکن ”پریشان ہوں“ ۔۔۔ کہنے کے لیے کسی بہت خاص کی ضرورت ہوتی ہے۔۔ جو ہر ایک کو دستیاب نہیں۔۔

waqarruk
 

do pal k thi ya dilo k dastan or phir chal diya tum kaha hum kaha 💔