کبھی کبھی شکایت کرنے سے بہتر ہے ... انسان خاموش رہے ... کیوں کہ جب فرق ہی نہیـــــــــں پڑتا ... تو شکایت کیسی .......!!!
•°_______✨🌸🥀"
ہر وہ رشتہ اور تعلق جس کے لیے میں نے شدت دیکھائی اس نے سوائے ذہنی اذیت اور آنسوؤں کے مجھے کچھ نہیں دیا..💔🙂
•°_______✨🌸🥀"
سردرد تو محض ایک نام ہے کچھ باتیں دماغ کو اتنی چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کرپاتے🙂
کتنا مشکل ہوتا ھے ناں کسی کی یادوں سے چھٹکارہ پانا 🥀🖤
*جنہیں چن لیا جاۓ*
*ان پر تبصرے نہیں کیے جاتے*
*ان کا احترام کیا جاتا ہے🥀🌚*
ایک لڑکا ہونے کی حیثیت سے سچ کہوں تو۔۔❣
ہمیں لڑکیاں حجاب میں ہی اچھی لگتی ہیں۔۔❤
لہجہ ایسا کہ.... مطمئن کر دے
اتنے سچے تھے جھوٹ اس کے 🌚
اچھا لگتا ہے اکیلے خاموش بیٹھ کر
"تمھیں" بہت دیر تک سوچنا__🖤