"عشق" کا "ع" تو "عذاب" تھا ہی
"ش" سے شدید ھوا تو "ق" سے "قہر" بن گیا................
ہم نے محبت چھوڑ دی______لیکن -
محبت نے ہم کو کہیں کا نہ چھو ڑا#
'رابطہ توڑ دینے سے محبت ختم نہیں ہوتی' 💔
'دلوں میں وہ بھی رہتے ہیں جو دنیا چھوڑ جاتے ہیں'💔
ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
تنھا وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔
💔تنہاجان💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain