ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺩﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﺷﺪﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ صاحب💔
ﺍُﺳﮯ ﮐﮩﻮ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﭼﮭﻮﮌﮮ💔
راستہ بدلنے والے تو ایک دن لوٹ ہی آتے ہیں
مان-جی
مگر جو دل بدل لیتے ہیں وھ کبھی نی لوٹتے ..
چلا آتا ہے تیرا عکس میرےخیالوں میں میرے ہمدم!!!
تجھے ہو نہ ہو تیری روح کو ضرور دل لگی ہے مجھ سے!
میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
دوستی کا تحفہ ہر کسی کو نہیں ملتا
یہ وہ پھول ہے جو ہر باغ میں نہیں کھلتا
اس پھول کو کبھی ٹوٹنے مت دینا
اے دوست
کیوں کہ ٹوٹا ہوا پھول پھر نہیں کھلتا ۔۔
💔💔💔💔💔💔
وہ جو جذبات کی حرمت سے ہی نا واقف تھے۔
کیسے ممکن تھا کہ وہ پیار کی عزت کرتے۔
ﻗﺪﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﮐﺜﺮ
!!۔۔۔۔
ﺑﮯ ﻗﺪﺭ ﻟﻮﮒ ﮨﯽ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ
!!۔۔۔۔

میں چھپکے سے مر گیا💔
نہ کوئی میت اُٹھی نہ کوئی جنازہ
ﺗﮑﻠﯿــف ﯾﮧ نہیــــں ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ❤
ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ 💔
اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕
اس خاک کو کسی خاک کی کیا خاک خبر ہے
یہ خود خاک ہو رہا ہے__کسی خاک کی خاطر
اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا
خــــــواب آنکھــــوںسے گئے نیند راتوںسے گئی...
تم کیا گئے کہ ایسے لگا جیسے زندگی ہاتھوںسے گئی.
اداسی مجھے کہہ رہی ہے کہ.. 💦🚬
گھر میں پنکھا ہے تو رسی بھی ہوگی.. [
اداسی مجھے کہہ رہی ہے کہ.. 💦🚬
گھر میں پنکھا ہے تو رسی بھی ہوگی.. [
"""وفاؤں'' کے کناروں کی امید پر نہ بیٹھ جانا،،:
""'بے وفائی'' کا دریا جب بہتا ہے تو کنارے والے بھی ڈوب جاتے ہیں.
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب..!!
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو..!!💔
"عشق" کا "ع" تو "عذاب" تھا ہی
"ش" سے شدید ھوا تو "ق" سے "قہر" بن گیا................
ہم نے محبت چھوڑ دی______لیکن -
محبت نے ہم کو کہیں کا نہ چھو ڑا#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain