!!__رابطــے رکــھا کرو "زندگــی" کا کیا بھـــروسہ__!!
!!__صــــاحــــب__!!
!!__پھــر نہ کہـــنا "دنـــیا" چھوڑ دی اور بتـــایا بھی نہیں 💕
رونے کی سزا ہے`نہ رولانے کی سزا ہے
یہ تو درد محبت نبهانے کی سزا ہے
ہنستے ہیں تو آنکهوں سے نکل آتے ہیں آنسو
یہ ایک شخص کو بے انتہا چاہنے کی سزا ہے 💕
انسان مضبوط اتنا ھے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے.... 💔
اور
کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ھے۔... 💔
*کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں💔*
*اب عرصے سے اجنبی ہے ہم......🥀*
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے۔۔
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ ۔۔۔تھے مسکرا تے رہنا
مرشد آُجڑ گئے ھم..
مرشد کیا اسی قابل تھے ھم 💔
مجھ سے چھڑوائے میرے سارے اصول اس نے ظفر
کتنا چالاک تھا مارا مجھے تنہا کر کے
ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی💔💔
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں💔
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔


یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ💔 دیتے ہیں۔۔
تم منزل کی بات کرتے ہو۔،لوگ👩⚕️ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں۔☹️🔥💘🥀
#
تو مانگے مجھے گڑگڑا کر،
میں میسر نہ آؤں تو کیا تماشہ ہو
جون ایلیاء
چھین کر لے گئ مجھ سے میری پونجی دنیا
کھو دیا میں نے محبت سے کمایا ہوا شخص
میں کیا کسی کے کام آونگا__💔💔
میں تو اپنے بھی کسی کام کا نہیں,,,🔥
#S_A🔥👈
*عشق کیا زندگی دے گا کسی کو* !!
*یہ تو شروع ہی کسی پر مرنے سے ہوتا ہے* !!
جون ۔۔۔۔۔۔۔ ایلیاء
*ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے*
*پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی!!😔*
متاعِ زیست میں شامل رہے ہزاروں رفیق
جس کی چاہ تھی دل کو، وہی مگر نہ ملا
ہم صرف اچھے دوست ہیں
کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں ادھوری محبتیں 😐💔
ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain