ہجر دیجئے صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے 🔥
محبت تو دے نہ سکے آپ "ایسا کیجئے زہر دیجئے" 🔥
یاد رکھتے ہیں ہم آج بھی انہیں پہلے کی طرح🍂
کون کہتا ہے فاصلے محبت کی یاد مٹا دیتے ہیں 🍁
یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے
لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں محبت حاصل کرتے کرتے
تمہی کو خاص رکھا ہے، تمہی مخصوص ٹھہرے ہو...!
جگہ اب بھی وہی پہلی ، عنایت پہلے جیسی ہے...!!!
سنو! کیا خوف ہے تم کو اگرچہ لوٹنا چاہو...!!!
تمہارے واسطے اب بھی، رعایت پہلے جیسی ہے...!!
ابھی بھی منتظر ہوں میں ، ابھی بھی تیری خواہش ہے
یہاں کچھ بھی نہیں بدلا، روایت پہلے جیسی ہے...!!!
"ٹوٹ جائے گی تمہاری ضد کی عادت اُس دن_______!!
"جب پتا چلے گا کہ یاد کرنے والا اب یاد بن گیا_____!!
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن_____!
تمہیں دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!💔 😭
تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں...
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں...!
شجر امید بھی جل گیا ۔وہ وفا کی شاخ بھی جل گئ
مرے دل کا نقشہ بدل گیا ۔مری صبح رات میں ڈھل گئ
گلناز آفرین
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
تیری قربت بھی قیامت تیری دوری بھی عذاب
دل کو تسکین کی صورت کسی پہلو نہ ملی
Iss Khak Ko Kisi Khak Ki Kya Khak Khabar Hai,
Yeh Toh Khud Khak Ho Raha Hai Kisi Khak Ki Khatir
kabhi mangte the kisi ko apni duaon mien ab waqt alag ab mangte hn tau Sirf is jisam se judai😢😢😭😭😭💔💔
ﻣﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻟﺐ ﭘﮧ ﻧﺎﻡ ﮨﻮ ﮔﺎ
ﻣﺎﺗﻢ ﮨﻮ ﮔﺎ ﮐﮩﯿﮟ، ﮐﮩﯿﮟ ﺷﮩﻨﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﮨﻮ ﮔﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﻓﺎﺋﯿﮟ
ﻟﺒﻮﮞ ﭘﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮ ﮔﺎ
ﺩﻭﻟﺖ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﮐﮧ ﮈﮬﻮﻧﮉﮮ ﮔﺎ ﮐﻮﺋﯽ
ﻧﮧ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﮯ ﮨﻢ، ﻗﯿﻤﺖ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺍﻡ ﮨﻮ ﮔﺎ
ﮐﻢ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺟﺐ ﺷﺒﺎﺏِ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺴﯽ ﭘﮧ ﻋﺎﻣﺮؔ
ﮐﺮ ﮐﮯ ﯾﺎﺩ ﺗﮍﭘﮯ ﮔﺎ، ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﯾﮧ ﺳﺮ ﻋﺎﻡ ﮨﻮ ﮔﺎ
آنکھ پُر نم..، اشک زم زم..، سانس مدھم..، وقت ہے کم
وصال راحت..، ہجر ماتم..، رقیب قاتل...، موت مرہم...!
!!____نگاہوں میں ابھی تک ___دوسرا چہرا نہیں آیا____!!
-
-
!!____بھروسہ ہی کچھ ایسا تھا___ تمھارے لوٹ آنے کا____!!
کیا بتائیں کتنا یاد کرتے ہیں تجھے ہم😢
حساب لگانا ہو تو اپنی سانسیں گن لیا کرو💔
خود سے نفرت سی ہوگئی مجھ کو
خود کو بے کار سا کر لیا میں نے😏
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain