Damadam.pk
wasifahmed's posts | Damadam

wasifahmed's posts:

wasifahmed
 

جب بکھرے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھ کا پانی💔
تجھے احساس تب ھو گا،محبت کس کو کہتے ھیں..

wasifahmed
 

نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔
💔💔

wasifahmed
 

وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسربھلا ڈالے ۔۔
ناجانے اُس پے کیا گزری پلٹ کر ہی نہیں آیا.
__________________💔

wasifahmed
 

❤میری جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا

wasifahmed
 

یاد اُس کی اب بھی آتی ہے... *!!
صاحب بُری عادت ہے کہاں جاتی ہے... *!! 💔🔥

wasifahmed
 

بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پے
ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے۔۔🔥

wasifahmed
 

فراق کیا ھے اگر ، یادِ یار دل میں رھے
خزاں سے کچھ نہیں ہوتا ، بہار دل میں رھے 🥀🔥

wasifahmed
 

کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا...........❣💦
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے........❣💦

wasifahmed
 

میں نے خود کو اس طرح سے جدا رکھا...
اپنی سانسوں کو اس کی یادوں میں دفنا رکھا ہے...

wasifahmed
 

,,ﺑﮩﺖ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺩﺭﺩ
,ﺟﻮﺑﻨﺎ ﻗﺼﻮﺭ ﮐﮯ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﻮﮞ۔۔💔💔👈

wasifahmed
 

*حالات میرے مجھ سے نہ معلوم کیجہے*
*مدت ہوئ مجھ سے میرا واسطہ نہیں"...*

wasifahmed
 

بارش شرابِ عرش ہے یہ شوچ کر عدم
بارش کے شب حروف کو اُلٹا کر کے پی گیا✔

wasifahmed
 

بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
اے دوست
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم

wasifahmed
 

#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤

wasifahmed
 

نہ کوئی ہمدرد تھا نہ کوئی ہی درد تھا
پھر ایک ہم درد ملا اسی سے سارا درد ملا

wasifahmed
 

#مقدر کے آگے کب__کسی کی #چلتی ہے۔۔
#دعاؤں سے اگر #یار ملتے__تو ہر #عاشق ولی #ہوتا♥♥♥♥♥

wasifahmed
 

جب کبھی جی میں آئے تو لے لینا امتحان ہماری وفا کا 🤗
❣اے دوست❣
لہو بھی دیں گے چراغوں میں جلانے کے لیے 🤗

wasifahmed
 

پوچھتے ہیں لوگ تم ایسے الفاظ کہاں سے لاتے ہو
تو ہم بھی مسکرا کر بول دیتے ہیں سب کمال درد کا ہیں

wasifahmed
 

کبھی سوچا ہے اردو میں ع کے فوراً بعد غ کیوں آتا ہے؟
کیونکہ عشق کے بعد غم تو ہمیشہ سے طے تھا۔#بابا 💔

wasifahmed
 

خود کو ہر بزم مسرت میں سمو کر دیکھا ۔۔۔
روح کا دکھ نہ گیا، قلب کی وحشت نہ گئی۔
🤐🔥