پوچھتے ہیں لوگ تم ایسے الفاظ کہاں سے لاتے ہو
تو ہم بھی مسکرا کر بول دیتے ہیں سب کمال درد کا ہیں
کبھی سوچا ہے اردو میں ع کے فوراً بعد غ کیوں آتا ہے؟
کیونکہ عشق کے بعد غم تو ہمیشہ سے طے تھا۔#بابا 💔
خود کو ہر بزم مسرت میں سمو کر دیکھا ۔۔۔
روح کا دکھ نہ گیا، قلب کی وحشت نہ گئی۔
🤐🔥
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے ۔۔۔
🤐
کس جرم کی پائی ہے سزا،یاد نہیں !🔥😶
درد چھپا کے_______مسکرنا ھی کمال ھے💕
صاحب
اور ھم اس کمال___ میں کمال رکھتے ہیں💕
درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتہا کردی... 💔💔💔
اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کر تا....
بہت برے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے....💔
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
"#کیا سناؤں اپنی وفا کی کہانی تم کو"#۔۔۔؟؟؟؟؟
"#سمندر کے رکھوالے تھے اور ساری عمر پیاسے
رہے"#۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
_____ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ"
"ﺍﭘﻨﯽ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ
ﺑﭽﮭﮍ ﮔﺌﮯ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ"
"ﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﮩﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ
💔💔💔
تیری عزت پہ بات آئی تو.....
میں محبت بھی مار ڈالوں گا..... 💔
ﺗﻢ ﻧﮧ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﮔﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺧﺎﮎ ﻧﺸﯿﻨﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﮑﻮﺕ
ﺗﻢ ﺍﺑﮭﯽ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬﺕ ﺳﮯ ﺷﻨﺎﺳﺎ ﺟﻮ ﻧﮩﯿﮟ
" تیرے شہر کو چهوڑ کے چلے جائیں گے اک دن
____دوست
" تاکے تم بھی جان سکو کے رونق "بازاروں" سے نہیں "یاروں" سے ہوتی ہے
فاصــــــلوں سے اگر مسکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
موسم کب تک رخم کریں گے ان کچی دیواروں پر۔۔۔
مٹی کا ڈھیر ملے گا جس دن واپس آو گے۔۔۔
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''💔
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 💔😢
اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کے لیے یہ سوچ کر..............
کہیں خدا ان سے میرے آنسوں کا حساب نہ لے لے.......
👈تنہا جی
*دل لگی نہ ہو جائے کسی سے* *یہ خیال کرنا میرے* *دوست_____!!!!*
*دن تو گزر جاتے ہیں خدا* *کی قسم راتیں مار دیتیں ہیں_*
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain