Damadam.pk
wushu786's posts | Damadam

wushu786's posts:

wushu786
 

مرد شادی سے پہلے اپوزیشن کی طرح مہنگے تحائف دینے کا وعدہ کرتا ہے۔۔۔
شادی کے بعد حکومت کی طرح بیرونی قرضوں کا رونا روتا رہتا ہے

wushu786
 

ایک شام بیگم نے بڑے لاڈ سے اپنے شوہر سے پوچھا
"سنیں آپ نے کیا سوچ کر مجھ سے شادی کی حامی بھری تھی"
شوہر نے مسکراتے ہوئے کہا
کچھ نہیں ۔۔ مجھے بس بچپن سے ہی شوق تھا بڑے بڑے پنگے لینے کا😜

wushu786
 

🦅
نفرت بھی کرے وہ تو کوئی دکھ نہ دے اُسے
اے ربِ ذوالجلال !! وہ میرا انتخاب ھے.

wushu786
 

🦅
ضروری کام سے چاند پر جارہا ہوں
کسی نےاپنے جانو کے لیے تارے منگوانے ہیں تو بتادیں😜😂😁😂😉😝۔۔۔۔🚶♂️

wushu786
 

°°جس لڑکی سے آپ نکاح نا کر سکو..
اس سے محبت کرنے کا آپ کا کوئی حق نہیں°°

wushu786
 

کامیابی پر مٹھائی مانگنے والے تکلیفوں میں نظر نہیں آتے۔
☆☆☆🥺☺️

wushu786
 

بیوی کی طرف مسکرا کر دیکھنا بھی صدقہ جاریہ ہے۔۔ بشرطیکہ بیوی اپنی ہو😜

wushu786
 

کیلشیم کا شکار لڑکے بھی اپنی جانو کو بول رہے ہوتے ہیں
کوئی تمھیں دیکھے تو میں اسکی ٹانگیں توڑ دوں گا
😎😜

wushu786
 

بابا جی فرما تے ہیں عاشقوں کی زندگی بھی
کسی منشی سے کم نہیں،
معشوق کو پائی پائی کا حساب دینا پڑتا ہے
😁😂

wushu786
 

بابا جی فرما تے ہیں پاکستان کی ترقی کے لئے نوجوانوں کو گھر سے نہیں
بلکہ خواتین کے انباکس سے باہر نکلنا ہوگا.
😆😝

wushu786
 

انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے 😁
کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو جاتے😏😉😂😂

wushu786
 

🦅
آپ آۓ هیں میری پوسٹ پر
چاۓ منگواواں یا آئس کریم☕🍦

اسلام آباد میں ایک بندے کی دو لڑکیوں سے ایک ساتھ شادی
 یااللہ گلگت والے بھی تیرے ہی بندے ہیں
w  : اسلام آباد میں ایک بندے کی دو لڑکیوں سے ایک ساتھ شادی یااللہ گلگت والے بھی - 
wushu786
 

بابا جی فرما تے ہیں اگر امید سے زیادہ خوبصورت بیوی مل جاۓ 🙋♀️🧘♀️
تو مرد کے اندر برتن دھونے کی خواہش اپنے آپ آجاتی ہے🙁🙆♀️🤪

wushu786
 

تو کیا جانے اک کھڑوس سا گنہگار لڑکا۔۔👨
تیرے حجاب پہ دل ہار بیٹھا ہے۔۔۔۔۔۔💔

wushu786
 

سلام ان پر جو فسبک آئیڈی پر🙄
اپنے ائیڈی کارڈ کی پک لگتے ہیں✨🙊😂

wushu786
 

تم میری آخری محبت ہو🙄
تمہارے بعد میں🙃
ماما کی پسند کے لڑکے سے شادی کرلوگی✨🙈😂😒

wushu786
 

میں معذرت خواہ ہوں اے دل🥺
تیرا مجھ جیسی ڈھیٹ سے واسطہ پڑا.. 🤣🤪🙂🤭

wushu786
 

فیس بُک مہک رہی ہے 😍
یقینًا تُم آن لائن ہو 😉🙈🙈

wushu786
 

مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے🙄😂😂🤭😒😒😒