بابا جی فرما تے ہیں ٹھرک ایک بین الاقوامی کھیل ہے مگر اس کے اچھے کھلاڑی پاکستان میں پائے جاتے ہیں😜😂😂
لیلیٰ اب نہیں تهامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ
مجنوں کو اگر عشق ہے تو كمانا سیکھے۔۔۔
عمران خان دن میں اس لیے نظر نہیں آتے کیونکہ وہ Pm ہیں am نہیں
زرتاج گل کے سنسنی خیز انکشافات 🤣
مرشد اسکی آواز میری بھوک مٹایا کرتی تھی
مرشد میرا رزق بھی مجھ سے چھین لیا گیا 🙃💔
❤ تُو مُفلسی کی رَوایات سے نہیں وَاقف،
ہماری پہلی مُحبت________اناج ہے پیارے. ❤

غریب کا رشتہ آتا ہے تو استخارے شروع ہوجاتے ہیں
اور امیر کا آئے تو شاپنگ 🛒





لوگ مجھ سے مشورے مانگتے ہیں
میرے تے اپنے رولے نہیں مکدے😜



ﮐﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﺍﻭﺭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ
ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺭﻭ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ
ﺗﺒﮭﯽ ﺍﻣﯽ ﻧﮯ ﭼﭙﻞ ﻣﺎﺭ ﮐﺮ
ﮐﮩﺎ
...ﮐﻤﺒﺨﺖ ﭘﮩﻠﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﺗﻮ ﮐﺮ ﻟﮯ 😁😁 ھاھاھاھا ھاھاھاھا ھاھاھاھا
محبت کرو تو انبکس میں اکیلے اکیلے👻😂
اور رونا دھونا گروپس میں۔۔۔واہ رے عاشقو😂!!!!
😇😀
سب لڑکیوں کے شہزادےگاڑی پر بیٹھ کر آتے ہیں 🙊
میرے والا شاید کچھوے پر بیٹھ گیاہو گا 😒😏تبھی تو آیانہیں ابھی تک😒🥺🤣😂😂
ہزار فلمیں دیکھ لوں مگر
جو مزہ محلے میں لڑائی دیکھنے کا ہے وہ کہیں نہیں 🙄🙈😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain