Damadam.pk
wushu786's posts | Damadam

wushu786's posts:

wushu786
 

عورت کا دل توڑ دو وہ تمہیں معاف کر دے گی.
مگر کبھی..
اس کے ڈنر سیٹ کی پلیٹ نہ توڑنا🤣🤫🤣

wushu786
 

امی:- بریانی کی پلیٹ میں دو بوٹیاں اضافی ڈالتے ہوۓ______🙈✨🙈
میں سوچ رہی ہوں تمہاری پھوپھو کو ہاں کر دوں_________🙊😒😰🤯
میں:-امی واپس کڈ لو ساری بوٹیاں 🤨🤨

wushu786
 

ماما ؛ تم میں اور جانوروں میں کیا فرق ہے بس کھا پی لیا اور سو گۓ 😡😒😒
می : ماما آپ نے کبھی جانوروں کو موبائل استعمال کرتے دیکھا ہے ؟؟😜😜😦🙈😹

wushu786
 

امی نے کہا ہے۔۔۔۔۔کسی دن تمہارے اس موباٸل کو آگ لگادوں گی۔۔۔۔۔۔🔥🔥😓
امی کی اس سازش کو ناکام بنانے کی کوٸی ترکیب بتا دو۔۔۔۔😶😶

wushu786
 

تمہارا نام لکھتی ہوں آئینے پہ🙄
پھر تھوک کر مٹا دیتی ہو✨😂😂
اویں خوش نہ ہو😏😋

wushu786
 

آخری بار پوچھ رہی ہوں🙄دماغ کی جو "دہی"جم تی ہے---😹
اس سے سالن بنا سکتے ہیں کیا---✨🙂🤔

wushu786
 

پوچھتے ہیں چاہنے والے ہمارا احوال😍☺🤭
ان سے کہہ دیجیئے کپڑے دھو کے اب جھاڑو لگا رہی ہوں میں 😏🔥
🖤🖤

wushu786
 

کچھ عورتیں فوتگی پر بھی کانی آنکھ
سے بہو ڈھونڈ رہی ہوتی ہے 🤪🤪😉😉😏
😁😔😏

wushu786
 

مہمانوں کے ساتھ آٸے ہوٸے بچے بھی محبوبہ
کے نخروں کی طرح ہوتے ہیں
برداشت بھی نہیں ہوتے اور بندا کچھ کہ بھی نہیں سکتا😂😂🤣🤣

wushu786
 

کچھ لوگوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ان کی ماٶں نے بچے نہیں ،دنیا کے لیے مسائل پیدا کیے ہیں😜😜😏

wushu786
 

دل سے اترے ہوئے شخص کو ایک موقع اور دینا چاہیے☺
کیونکہ ہو سکتا ہے وہ دل سے خود نہ اترا ہو بلکہ سلپ
ہو کے گر پڑا ہو😜🙉😂😂😂

I'm not AGREE & You Guys? 🤔🤔
w  : I'm not AGREE & You Guys? 🤔🤔 - 
wushu786
 

سر سے بال اور نظروں سے لوگ
گرتے ہی جا رہے ہیں😬🤪⁦🖐️⁩

wushu786
 

گلّاں ﻣُﮏ گئیاں ﺁﭖ ﺟﻮ ﻣُﮏ ﮔﮯ ﺁﮞ
ﮐِﺴﮯ دے ﻧﺎﻝ ﺗﻨﺎﺯﻉ ﺍﯼ ﮐﻮﺋﯽ نئیں

wushu786
 

مرشد۔۔۔جب اس نے ہمیں معزرت کہا
مرشد۔۔۔ہمارے ہجر کی توہین ہو گئی🍁

wushu786
 

آخری بات بہت تلخ کہی تھی اس نے...
بات تو یاد نہیں یاد ہے لہجہ اس کا۔۔🖤

wushu786
 

سوچ سمجھ کر برباد کرنا مجھے
بہت پیار سے پالا ہے میری ماں نے مجھے۔
❤🥀

wushu786
 

خواب،خواہش اور لوگ...✌
کم ہی ہوں تو بہتر ہے..🔥

wushu786
 

مجھے کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا
پیار اور وار وقت آنے پہ کروں گا

wushu786
 

اپنے حوصلوں کی پرواز اونچی رکھو
ایک دن مکان بھی بن جائے گا۔۔
مقام بھی بن جائے گا،،