Damadam.pk
wushu786's posts | Damadam

wushu786's posts:

wushu786
 

Heartfelt Wishes On "The Festival Of Sacrifice"!
Happy Eidu_ul_Adha!
❤️❤️

wushu786
 

جب جب میں خوش ہوتی ہوں
اماں آواز دے دیتی "برتن دھو لو"🤦♀️🥺

Social media post
w  : Post by wushu - 
wushu786
 

میں اس سے عمر میں دو چار سال چھوٹا تھا
وہ مجھ سے بارہا کہتی تھی مار کھاؤ گے 🔥

wushu786
 

منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے ۔۔!!
!! صاحب !!
تـم نے کــــــچھ تو کیا ،،، چــــــلو تباہ ہـی سہی ۔۔!!

wushu786
 

میٹرک کا رزلٹ کس کس کا آیا ہے حاضری لگاؤ

wushu786
 

اسے دیکھ کر میرا دل پھٹ جاتا ہے_🥀
مرشد__🔥
وہ اپنے گھر میں خوش تو ہے نا_؟؟🥀

wushu786
 

اگر عورتوں کی زبان چلنے سے بجلی پیدا ہوتی تو آج پاکستان پوری دنیا کو بجلی سپلائی کر رہا ہوتا 🤑🤑🤑🤑🤑

کس کس کے دل میں لڈو پھوٹے ہیں
w  : کس کس کے دل میں لڈو پھوٹے ہیں - 
wushu786
 

محبت ہو جاتی ہے یا کی جاتی ہے

wushu786
 

سُنو
مکمل کالی ہو یا صرف پاوّں 😁🤣😜😂🤣

wushu786
 

خدا اسے تمہارا محرم کرے
جس نامحرم کی محبت میں تم گرفتار ہو.. 🙂❤
آمین

wushu786
 

لڑکیوں کے نخرے اور قربانی کے
بکرے ہمیشہ مہنگے ہی پڑتے ہیں 😜😂

wushu786
 

جس نے دل لینا ہو .
عید کے دوسرے دن
شاپر لے کر آ جانا 😂😂🤭🤭

wushu786
 

ٹریولنگ ٹو فریج سے پیپسی کی بوتل چوری کرنے🙊😁😂

Social media post
w  : Post by wushu - 
Social media post
w  : Post by wushu - 
wushu786
 

*میں جوانی میں یوں خوار نہ ہوتا*
*تم جو بچپن میں مر گئی ہوتی*
🖤

wushu786
 

خودکشی کے لیے کونسا زہر بہتر ہے 😜1: Physics
2: Chemistry🙈
3: biology😁
4: Math🤣

wushu786
 

گھڑی کب سے پہننے لگ گئی ہو❤
یہاں کنگن ہوا کرتے تھے پہلے💖