*اچھا ہوا کہ آپ کی پہچان ہوگئی.*
*اچھا کیا کہ آپ نے اچھا نہیں کیا..* 🐥
*جون ایلیاء*
میں چاہتا تو کب کا اسےمنالیتا ۔💞
لیکن وہ روٹھا نہیں بدل گیا تھا
میں چھپکے سے مر گیا💔
نہ کوئی میت اُٹھی نہ کوئی جنازہ
*کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد*
*دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں*
محبت سے فرصت نہیں ملی ورنہ
کر کے بتاتے نفرت کسے کہتے ہیں
♡
"اِس دُنیا کا کیا کروں مولا؟
مِیری دُنیا بچھڑ گئ مجھ سے'💔
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔!
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے🔥💔
ضدی ہے مگر تھک جائے گا 🔥
اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا 💔
سنو لڑکیو. !👶👦👴
تم پیدائشی بے وفا ہو یا
بعد میں کورس کرتی ہو 😂😉😅😂😝😜