Damadam.pk
wushu786's posts | Damadam

wushu786's posts:

wushu786
 

آؤ آج لمبی لمبی چھوڑے
کل میرا جہاز پینچر ہو گیا🛬
اب آپ کی باری😆😆

wushu786
 

شادی کرنے کا اصلی وقت ابھی ہی ہے، بیوٹی پارلرز بند پڑے ہیں، کوئی دھوکہ نہیں ہوگا، جو اوریجنل چیز ہے وہی ملے گی😂😂

wushu786
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں 👯 کو یہ
فائدہ رہتا ہے کہ
30 سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں
لے بیٹی تُرتُرے تھا لینا😜😂
ZaS 🔥

wushu786
 

لوگ زلفوں کے دیوانے هوتے هیں 😍
میں تمهارے ناک کے بلبلے پر مرتا هو🙈😜😝😎😍😂😂

wushu786
 

جس دن گھر والوں سے ناراض ہوکر
کھانا پینا چھوڑ دوں۔۔
اس دن گھر والے بریانی بنا لیتے ہیں۔😓😰😰😰😭😭
🅰💔🇭

wushu786
 

واہ میرے مولا تیری قدرت...😊
اجازت 4 کی ہے😎
تے لبدی اک وی نئ😥

wushu786
 

کوئی مجبوری نہیں ہے😏
صاحب 😣😑
گھر والے جان بوجھ کہ لڑ کی نہیں ڈھونڈ رہے 😞😡😛😂

wushu786
 

جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں 💑☝️
اور #_پارکوں میں
پکڑے جاتے ہیں👫😜😝😝🤗

wushu786
 

آج تو پڑوسن نے حد ہی کر دی
بولی تمھارے دامادام پر بہت سارے فرینڈ ہیں ہماری بھینس🐃 ہی بکوا دو🤣🤣🤣😁☺😁

wushu786
 

میں :امی فون چارج پے لگایا تھا نہیں ملا
امی :میں نے بھی نیک اولاد سوچی تھی، نہیں ملی😥😥😂😂
*حساب برابر*

wushu786
 

یہ دامادام کا ہی کمال ہے۔۔
کہ کبھی کبھی دو لڑکے بھی
آپس میں بہنیں بن جاتی ہیں۔😂😂😁

wushu786
 

اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے
لیکن اگر
شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے
😃😃😍😍😃😍

ایک پورا جہان ہے خاموش
ایک نمبر  کے بند  ہونے سے
w  : ایک پورا جہان ہے خاموش ایک نمبر کے بند ہونے سے - 
Social media post
w  : Post by wushu - 
Social media post
w  : Post by wushu - 
Online apply
w  : Online apply - 
Social media post
w  : Post bu wushu - 
Social media post
w  : Post by wushu - 
wushu786
 

اب پوسٹ شوسٹ کو چھوڑو✌✌
اپنا نمبر دو😜
دل دیاں #گلاں!!😍
#کراں گے #ہینڈ فری لا #کے😂

wushu786
 

لڑکی : ہسپتال میں بیٹھی رو رہی تھی 😁 😁
پٹھان : کیوں رو رہی ہو؟ 😁 😁
لڑکی : خون ٹیسٹ کروانا ھے انگلی کاٹنی پڑے گی 😁 😁
یہ سن کر پٹھان بھی رونے لگا 😁 😁
لڑکی :
تم کیوں رو رہے ہو؟ 😁 😁
پٹھان : میں نے پیشاب ٹیسٹ کروانا ہے 😂۔
😉😉😉😉