Damadam.pk
wushu786's posts | Damadam

wushu786's posts:

wushu786
 

پتہ ہے شادی کے بعد آدھا کمبل بیوی کو بھی دینا پڑتا ہے۔ 😜😂
زیادہ نخرے کرو تو پورا چھین لیتیں ہیں کہتیں ہیں میرےابو نے دیا ہے۔😞

wushu786
 

😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁
*بہت مصروف گزر رھی ھے زندگی*
*ھم موبائل پر اور موبائل چارجنگ پے لگا رہتا ھے*
😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄

wushu786
 

ﭘﭩﮭﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ﺑﻮﻟﯽ ﺟﺎﻧﻮ ﺁﭖ
ﮨﺰﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮨﻮ
ﭘﭩﮭﺎﻥ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻣﺎﺭ ﻣﺎﺭ ﮐﮧ ﺑﻮﻻ ﺑﺘﺎ ﺑﺎﻗﯽ 999
ﮐﻮﻥ ﮨﯿﮟ ؟😏😡😡😡😂🙊🙈🔥

wushu786
 

پانچ روپے کی تالیاں اُن لڑکیوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے 😂😂😂😂

wushu786
 

امی " نے کہا اگر تم نے یہ ٹینڈے نا کھائے تو مجھے
امی نا بلانا 😷😷🤭
میں نے کہا اچھا بہن میں سونے جا رہا ہوں 🙈🙈🙈
اب اتنی سی بات پر جوتی 👡 مارنے کی کیا ضرورت تھی 🤗😭😭😤🤪😂😂

wushu786
 

پہلے میں "Gf" کا مطلب "grand father" سمجھتا تھا😌😷
پھر سمجھ آٸ کہ"Gf" کا مطلب تو "galat fehmi" ہوتا ہے😂😂😂😂😂

wushu786
 

😂😁😀
بیوی : جیسی تم ڈرائیو کرتے ہو موت کا فرشتہ بھی ساتھ ساتھ سفر میں رہتا ہے...کہ آنے میں دیر نہ ہو جائے...
شوہر : اور شام کو جب تم کھانا پکا رہی ہوتی ہو تو شیطان میرے ترلے کر رہا ہوتا ہے....
تینوں خدا دا واسطہ اے بسم اللہ پڑھ لئیں نہیں تے مینوں کھانا پینا اے 👋👋👋👋👋😄😄

wushu786
 

زیادہ فون استعمال کرنے سے🙄 انسان بگڑ جاتا ہے😝😝😝
اس لیے ..😂😂 میں ایک ہی فون سارا دن استعمال کرتا ہوں🙊😝

wushu786
 

روز ایک اجنبی_شخص کو دیکھ کر مسکرایا کرو 😉
تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کر سارا دن یہی سوچتا رہے😳😳😳
اے_کون_سی😂😂😘😘

wushu786
 

😊وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو
😋میں نے بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کےکہہ دیا😍
😎ویلے لوگ کوئی تکلیف😎

wushu786
 

جب کبھی نسوار استعمال کرنے والا شخص بات کرنے سے پہلے منہ سے نسوار پھینکے تو سمجھ جاؤ کے بات بہت قیمتی ہے😂😂
✨💫Ⓜ️💗✒️😜

wushu786
 

لڑکیاں نیند میں ایسے خراٹے مارتی ہیں
جیسے سڑک پر پرانا ٹریکٹر جارہا ہوں😏
🙈😂😝😁

Social media post
w  : Post by wushu - 
Social media post
w  : Post by wushu - 
Kia ya jawab thek ha
w  : Kia ya jawab thek ha - 
Pos bu wushu
w  : Pos bu wushu - 
Zartaj gul
w  : Zartaj gul - 
Social media post
w  : Post by wushu - 
Kis kis ko ya shraf hasil hova ha
w  : Kis kis ko ya shraf hasil hova ha - 
Social media post
w  : Post by wushu -