" تُم کو لگا کہ ؛ تین سو پینسٹھ ہی دِن تھے بس!؟
ہم پر تو جیسے سال میں صدیاں گُزر گئیں! ۔ 🎀💐🩵
Shona or shoni 🤣😂
girls come talk with me and make money online🤣😂🤪
if I am die during unmarried Allah ask to All girls .. why they don't merry with me
اور زخم نا دیں مجھ کو آپ
میرے لیے آپ کا انتظار ہی کافی ہے
تمھارے علاوہ میرے پاس اور کوئی دلیل نہیں
جو مجھے اس بات پر قائل کر سکے کہ زندگی بہت خوبصورت ہے
ہر ایسے ویسے کو میسر ہو نہیں سکتی
میں منزل عشق ہوں سفر ہو نہیں سکتی
تیری بھول ہے میں رات بھر سو نہیں سکتی
میرے در پر روز کئی محبتیں سر پٹخا کرتی ہیں
وحدانیت پر یقین ہے میرا خود کو کھو نہیں سکتی
سنو اے خوبرو لڑکے
تم ہو کہ
کولڈ ڈرنکس سے سینہ ٹھنڈا کیے جا رہے ہو
کیا تمہیں خبر ہے؟؟
اک اکیلی تنہاء عورت
جو جسم کی آگ میں ترس رہی ہے
تمہارا انباکس میں انتظار کر رہی ہے__!!
اےےےے راجووو تو دیکھا رے🤣۔۔ نہیں نا۔۔ سالہ کہتا ہے اگر تو باپ کی اولاد ہے تو آجا محفل میں اور میری ماں بہن کو گالی دے اور میں بھی تیری ماں بہن کو گالی دوں۔۔ سالہ ایسے بہادر لوگوں کو جہاں سے اے ہیں وہی پہ واپس بھیج دے 10 روپے دیکر 👺👺
aaaaaa rajoooo Sala Jo kuty kisi k lye Kuta bn k Dusron k peshy bhonkty hen na un ka yhi Hal hota Hy Butt ki wattt lag gye..🤣🤣🤣🤣🤣🤣
لوگ چونا لگاتے ہیں 😎
ادھر آؤ 😒
میں تم کو کریم لگاؤ تانکہ تم چٹے ہو جاؤ🤣😁😁😁
ہمارے ہاں گستاخیاں نہیں چلتی صاحب۔۔۔
ہمارے ہاں پھٹے منہ والوں کو تھو کیا جاتا ہے۔۔
عمر بیت گئی پر اک بات سمجھ نہیں آئی۔۔
ہو جائے جن سے محبت وہ قدر کیوں نہیں کرتے۔۔
_سنو 🙂_
_آئی پسند یو 🤝🙂💯
_یو یقین می 🔪🙈 🙂🤝
ﻋُﻤﺮ ﮔﮭﭩﺘﯽ ﺭﮨﯽ ﺧﺒﺮ ﻧﮧ ﮨُﻮﺋﯽ
ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻭﻗﺖ ﭘﺮ ﻧﮧ ﮨُﻮﺋﯽ
ﮨﺠﺮ ﮐﯽ ﺷﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﭧ ﮨﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ
ﺍﺗﻔﺎﻗﺎً ﺍﮔﺮ ﺳﺤﺮ ﻧﮧ ﮨُﻮﺋﯽ
ﺟﺐ ﺳﮯ ﺁﻭﺍﺭﮔﯽ ﮐﻮ ﺗﺮﮎ ﮐِﯿﺎ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻟُﻄﻒ ﺳﮯ ﺑﺴﺮ ﻧﮧ ﮨُﻮﺋﯽ
ﺧﻮﺍﮨﺸﯿﮟ ﺍِﺗﻨﯽ ﺧﻮﺑﺼُﻮﺭﺕ ﺗﮭﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ، ﺩِﻝ ﺳﮯ ﺍِﺩﮬﺮ ﺍُﺩﮬﺮ ﻧﮧ ﮨُﻮﺋﯽ
س
ﺩِﻝ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﺗﻮ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮯ، اویس !
ﺁﻧﮑﮫ ﭘﺎﺱِ ﺍﺩﺏ ﺳﮯ ﺗﺮ ﻧﮧ ﮨُﻮﺋﯽ
جب تم مجھ سے ملو گے
تو آٹھ الگ زبانوں میں کہوں گا ۔
مجھے محبت ہے تم سے۔۔
( #انگلش،I Love u So much❤️ )
(#پنجابی۔ میں تھانوں بہت پیار کردا ہاں )
(#پشتو، زہ تاسرا مینہ کوم)
(#عربی،انا احبک جدا)
(#سندھی،مان تو سان تمام گھڻو پیار ڪريان ٿو)💛
(#فارسی، من خیلی تو رادوست دارام )
(#اردو، میں تم سے بہت محبت کرتاہوں❤️)
#سرائیکی میکوں تیڈے نال محبت اے 💕)
گلگتی میں، مس توٹ ہیو گین چین تھموس)
_میں ایسی لڑکی چاہتا ہوں جو ٹوٹ چکی ہو۔۔ ؟🥺_
_جو جینا بھول چکی ہو جس کی خواہشیں دم توڑ چکی ہوں🤧_
ہے کوئی۔۔؟؟؟
*_میں نے اس کے گردے بیچ کر ائی فون لینا ہے🥴_*
کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا
جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا
یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط
جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا
ااےےے راجوووو سالہ یہ کمینہ لوگ کہتا تھا ۔۔ کوئ مزہبی ان پڑھ لڑکی سے محبت کر وہ وفا کرے گی۔۔
سالہ وہ بھی چونا لگا گئ مینو بتا اب کس سے کروں۔۔🤭🤭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain