میرے کمرے میں صدیاں بھی ،
نشے میں چُور پھرتی ہیں ۔۔۔
میں جس منظر میں رہتا ہوں ،
وہ مسجد ہے ، نہ میخانہ ...!
💙
میں باغی رہوں گا ہمیشہ ان محفلوں کی
جہاں شہرت تلوے چاٹنے سے ملتی ہے ☹️☹️
مُجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی لوگ مُجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں
میں بتاتا ہوں اب اس سے تعلق نہیں رہا
انہیں یقین نہیں آتا اور دوبارہ پوچھتے ہیں
اُداس راہیں ، شِکَستہ آہِیں ، میرا مُقَدَّر ، میرا اَثَاثہ
طَوِیل کَاوِش پَسِ سَفر ہے ، بُہَت ہی مُشکِل میراخُلاصَہ
ڈاکٹر صاحب کو سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ تنہا آئے مریض کو کیسے بتائیں کہ اس کی حالت نازک ہے اور کسی بھی وقت کچھ ہو سکتا ہے ۔🤔
بہت سوچ کر وہ بولے :
" اگر موبائل سے کچھ ڈیلیٹ کرنا ہو تو کر دیجیے۔۔"😬
میں مکمل یاداشت کھو دوں تب بھی ہماری پہلی ملاقات پہ، اندھیری رات، کے اس روشن چاند اور تمہاری آنکھ کہ بوسہ کو کبھی نہیں بھول سکتا۔۔۔❤️
ان مسیحاؤں سے کیا درد کا درماں ہوگا
جن مسیحاؤں کو بیمار برے لگتے ہیں ..
مڈل ایج اپنے ساتھ کئی دکھ لاتی ہے، کم کمانے، کام کے دباؤ، غیر محفوظ مستقبل، ماں باپ کی صحت کے بارے میں فکر مندی، گھر میں رہنے والوں سے خیالات کا نا ملنا، سماجی زندگی کا متاثر ہونا - اپنے ارد گرد دیکھنے پر کوئی مدد کرنے والا نہیں ہوتا بلکہ ہر کوئی آپ سے اور آپ کی صورتحال سے فائدہ اٹھانے کے بارے میں سوچ رہا ہوتا ہے، دل اکتا جاتا ہے، پسند کی چیزیں مزید پر جوش نہیں کرتیں _ بس سوچتے ہیں اور سوچتے رہتے ہیں کہ زندگی ان سب سے گزر کر گزر جائے گی اور بس __
جب بھی آپ لکھنے بیٹھیں تو ان لمحوں کو بھی لکھیئے گا جو اذیت ، تکلیف اور دکھ کے بناء گزرے _
احباب نے ، رقیب نے ، دل نے ، رفیق نے
یہ بھی رها نہ یاد کہ کس کس نے مات دی
یار ہم سے نہ سہی تو اس سے وفا کرے
پھر بھی تیرا دل نہیں عزت سے جدا کرے
ہم پہ جو گزری وہ گزر گئ اب معاف کیا
اس سے جیسا کروگی ۔ تیری اولاد کے ساتھ ویسا خدا کرے
کتاب عشق
اس قدر یاد ھے اپنے تھے سبھی
کس نے کیا چال چلی، یاد نہیں
*"آپ کا رب آپ سے بہت محبت کرتا ہے لوگوں کی خاطر اس کو ناراض نہ کیا کریں۔آپ لوگوں کے لیے کچھ بھی کر لیں نظر ان کو وہی آنا ہے جو آپ ان کے لیے نہیں کرپائے-زندگی کو اللہ کی حدود میں رہ کر گزاریں،آپ کی زندگی بہت خوبصورت ہوجائے گی-اللہ کے لیے کچھ چھوڑ کر تو دیکھیں اور پھر صبر کریں وہ آپ کے صبر کے بدلے میں آپ کو بہت بخت لگائے گا- خود کی قدر کریں، خود کو جہنم سے بچائیں لوگوں کی خاطر رب کے احکامات سے منہ نہ موڑیں-"*
*✨*
کاش دل پر لگانے کے لئے بھی کوئی مرہم ہوتا آج بہت تکلیف ہو رہی ہے 💔
🥲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain