Damadam.pk
x0x_AjTeNaB_x0x's posts | Damadam

x0x_AjTeNaB_x0x's posts:

x0x_AjTeNaB_x0x
 

جند تیرے توں واری اے
کی اے دنیا داری اے
سیرت تیری سبحان اللہ
قسمیں صورت پیاری اے
رشتے ناطے نپے نیں
تاں اے کند اساری اے
پیار محبت والا یارو
سینے پتھر بھاری اے
موت سنیہا ملیا اے
اجکل خوب تیاری اے
بہن بھرا دا مان نہیں
ہر رشتہ بازاری اے
صاف کدے نہیں رہ سکدا
شیشے نوں بیماری اے
چین گوا کے لبھدے آں
ہوندی گریہ زاری اے
اکھر سینہ چیر دے نیں
لگدا جبھ نہیں آری اے
ھجر اچ حالت ویکھ سلیم
رقت جئی اک طاری اے ۔

x0x_AjTeNaB_x0x
 

اےےے راجووو۔۔سالہ یہاں کے ٹھرکی اور بیغرت لوگوں کا کیا کہنا۔۔سالہ لڑکی اپنے لڑکے کو اعتبار کر کے تصویر دیتا ہے۔۔ پھر وہ بیغرت لڑکا تصویر لیتی ہے ۔۔ اور لڑکی کو دھمکی دیتی ہے یار۔۔ یہ ڈیجیٹل بیغرتی کب ختم ہوگا

x0x_AjTeNaB_x0x
 

اےےے راجوووو سالہ مجھے آج تک یہ سمجھ نہ آیا کہ یہ ٹھرکی لوگوں کا پیار میں روح کے ساتھ روح کیسے جوڑتا ہے🤔🤔🤔🤔

x0x_AjTeNaB_x0x
 

کچھ لوگ خود کو مرد کہتے ہوے شرماتے بھی نہیں۔ ۔ لڑکی سے لڑائ کی پھر اس کی سکرین شارٹ کی ویڈیو بنائی اور یوٹیوب پہ اپلوڈ کی ۔۔ ہاے مردانگی تجھے سلام😂🤣🙏

x0x_AjTeNaB_x0x
 

تحقیق سے ثابت ہوا ہے۔ گالیاں دینے والی گرلز اکثر غیر شادی شدہ ہیں۔۔ اور یہ گالیاں وہ اپنے مخالف پہ غصے کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے اندر کا ایک معصوم سا ٹھرک ہوتا ہے اس شانت کرنے کے لیے غصے کے بہانے گالیاں دیتی ہیں۔۔ شتروں کی تحقیق🤣😂🤣😂🤭🙏🙄

x0x_AjTeNaB_x0x
 

لڑکے ٹھرک نکالنے کے لیے سیدھا کسی لڑکی کے انبکس آتے ہیں۔۔ لڑکیاں نام بدل کر سب کو فالتوں مسجز میں منشن کرتی ہیں ۔ یقین نہیں تو ٹویٹر جائیں کر کے دیکھو۔۔ سچ میں

x0x_AjTeNaB_x0x
 

یہ جو لڑکیا اپنی حسن کی تعریف کرتی رہتی ہیں نا۔۔ یہی صبح سویرے اٹھتے ہی آئینہ دیکھ کر خود بےحوش ہوکر گر جاتی ہیں ہاے یہ بندری کی بچی کون ہے کہہ کے🤣🤣🧐🤔

x0x_AjTeNaB_x0x
 

ایران تجھ سے اختلاف مگر آج جو کیا اس پر تجھے سلام

x0x_AjTeNaB_x0x
 

Arya bangash soty Dy..me v so San ... sunfaransisco

x0x_AjTeNaB_x0x
 

ہم پیارے نہیں کنوارے ہیں۔۔
ایسے یہاں بہت سارے ہیں۔۔
تو ہماری نہیں بنی تو کیا بے کیچڑی
ہم اپنی ماما کی آنکھ کے تارے ہیں

x0x_AjTeNaB_x0x
 

nend ni arhi😭😭😭

x0x_AjTeNaB_x0x
 

قریب آشبِ تنہائی ' تجھ سے پیار کریں
تمام دن کی تھکن کا علاج تُو ہی سہی
یہ ناز کم تو نہیں ہے کہ اُن سے مل آےٓ
وہ ایک پل کو سرِ راہ گفتگو ہی سہی
کسی طرح تو یہ تنہائیوں کی شام کٹے
وصالِ یار نہیں ' قربتِ عدو ہی سہی
💔

x0x_AjTeNaB_x0x
 

بیوی: مہمان آ رہے ہیں اور گھر میں دال کے سوا کچھ نہیں ہے۔
شوہر: جب وہ آ جائیں تو ایک برتن گرانا ، میں پوچھوں گا کیا ہوا تو تم کہنا کہ قورمہ گر گیا ہے۔
پھر دوسرا برتن گرانا ، اور کہنا بریانی گر گئی ہے ، پھر میں کہوں گا چلو دال ہی لے آؤ۔
جب سچ میں مہمان آ چکے تو اچانک برتن گرنے کی آواز آئی
شوہر: کیا ہوا؟؟
بیوی: دال ہی گر گئی منحوس!!!!
😅😂

x0x_AjTeNaB_x0x
 

بیوی: آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا۔ اور سارہ سلام کہ رہی ہے
شوہر: کون سارہ؟
کوئی نہیں بس اسلئیے لِکھاکہ تُم پڑھ لو میسج۔
شوہر: وہی تو میں کہوں کہ سارہ تو میرے ساتھ ہے تو تُمہارے ساتھ کون ہے؟؟
بیوی: کون سارہ کِدھر ہو تُم؟
شوہر: میں بازارمیں
بیوی: اُدھر ہی رُکو ذرا میں ابھی آتی ہوں
دس منٹ بعد بیوی : کِدھر ہو میں بازار میں ہوں۔
شوہر: آفس ہی ہوں ، اب آ گئی ہو تو سبزی لیتی جانا۔
وڈی آئی سارہ
😅😂

x0x_AjTeNaB_x0x
 

*الفاظ بہت معنی رکھتے ہیں*🦋🌻
کسی کو آپ موت کی دہلیز تک پہنچا بھی سکتے ہیں اور زندگی کی رونقوں سے آشکار بھی کروا سکتے ہیں...!! 💯
آپ مثلِ پھول بن جائیں,جہاں سے گزریں اپنی خوشبو بکھیرتے جائیں...!!🌸💜

x0x_AjTeNaB_x0x
 

کبھی کسی کا تجسّس کبھی خُود اپنی تلاش
عجِیب دِل هے ہمیشہ سفر میں رہتا ھے

x0x_AjTeNaB_x0x
 

boring boring boring dmdam

x0x_AjTeNaB_x0x
 

تو سچ میں جاہل ہو الیزے۔۔۔ تجھے اپنے سوا سب گنہگار دکھتے ہیں بس۔۔

x0x_AjTeNaB_x0x
 

راستہ جتنا بھی کھٹن ہو۔۔ اگر وفادار ساتھی مل جاۓ اس پہ اعتماد کے سہارے طے کیا جاسکتا ہے

x0x_AjTeNaB_x0x
 

اللہ رکھے اس کا سلامت غرور حسن
آنکھوں کو جس نے دی ہے سزا انتظار کی
اے میرے دل کے چین مرے دل کی روشنی
آ اور صبح کر دے شب انتظار کی
اے حشرؔ دیکھنا تو یہ ہے چودھویں کا چاند
یا آسماں کے ہاتھ میں تصویر یار کی
آغا حشر کاشمیری