میرے ساتھ میرے وفاداروں کا ایک لشکر تھا۔۔
عین مصیبت میں کہیں کھو گیا مجھ سے۔۔
میں نے خود ہی جانے دیا اس کو خوشی سے۔۔
بتاؤ یار تم اب یہ کیا ہوگیا مجھ سے۔۔
کل رات اس نے کہا تیرا ساتھ نہیں چاہیے مجھے
بس اسی وقت یہی فیصلہ ہوگیا مجھ سے۔۔
وہ تھک گئ تھی میری واہیات گفتگو سے۔۔
پھر ہوش نہ رہا اور حادثہ ہوا مجھ سے۔۔
چھڈ گئی اے پرچھائی مینوں
مار نا دے تنہائی مینوں
اج قیامت تے نہیں کدھرے
تیری یاد نہیں آئی مینوں
میں رسماں دے گھیرے وچ آں
سمجھیں نا ہرجائی مینوں
میری ریجھ دا قاتل توں ایں
دے نا یار صفائی مینوں
پڑھ لکھ کے مزدوری کیتی
دتا کی پڑھائی مینوں
مقروض کے بگڑے ہوئے حالات کی مانند
مجبور کے ہونٹوں پہ سوالات کی مانند
دل کا تیری چاہت میں عجب حال ہوا ہے
سیلاب سے برباد مکانات کی مانند
اور میں ان بھٹکتے ہوئے جگنو کی طرح ہوں
اس شخص کی آنکھیں ہیں کسی رات کی مانند
کس درجہ مقدس ہے تیرے قرب کی خواہش
معصوم سے بچے کے خیالات کی مانند
اس شخص سے ملنا میرا ممکن ہی نہیں محسن
میں پیاس کا صحرا ہوں وہ برسات کی مانند
عورت کھبی بے وفا نہیں ہوتی
شرط یہ ک مرد عزت دینے والا ہو۔💯
👇
یہ بات بھی جھوٹ ثابت ہوئی 😵💫
مجھ سے پہلے ہی کسی اور سے عشق تھا اسے۔
ہم اگر ایک بھی ہوجاتے تو ڈھائ ہو جاتے۔۔
سیکنڈ گا جدا بے کون بیوکٹ رک نہ واش
اک موتے وار چکے دنیا چکوکٹ رک نہ واش۔
می چونئ محبت می یار یاد کرے وائ بوش۔۔
مگا می چونئ یار ملاقات کرے بئ بوش

Dil udas Hy 😔😔😔

اےےے راجوووو تو دیکھا رے ۔۔ یہاں کتنے بیغرت لوگ ہیں۔۔
خدا قسم ان کو موقع ملے تو اپنی گھر میں اپنی ماں کو اور بہنوں کو گرلفرینڈ بنائیں ۔۔ مگر پاپا سے ڈرتے ہیں۔۔
پھر وہ بیغرت کھل کے کسی کو چھیڑ نہیں سکتے ۔۔ کیوں کہ شکنتلہ کا بھائ اس کی مشین میں مشین گن سے گولی پھینکے گا سالہ۔۔
پھر وہ لونڈے باز بیغرت سوشل میڈیا پہ یہ بتانے آجاتے ہیں کہ وہ اس وقت پیدا ہوۓ جب ان کی ماما ان کے پاپا کی گرل فرینڈ تھی۔۔
🧐🤣🧐🤣
اےےے راجو تو سنا رے۔۔سالہ جس لڑکی سے بھی پوچھتا ہوں تو کہتی ہے میں گھر سے باہر نہیں جاتی۔۔
اےےے شکنتلاااا تو بتا رے۔ کہ یہ سچ بول رہی ہے کیا۔۔
نہیں راجوووو اگر سچ بولتی ہے تو یہ رنگی برنگی بکریاں ساری کہاں سے آرہی رے۔۔🥱🤔🤭🤣

اےےے راجوووو تو دیکھا رے۔۔
ایران حملہ اسرائیل پہ۔۔
200 ڈرون 100 میزائیل۔۔
سالہ کتنے مرے ایک بچی زخمی ہوئ۔۔
🤔🤔🤔
اےےے راجوووو تو دیکھا رے۔۔۔
کچھ لوگ فالو نہ کرنے پہ بھی گولی مارتا ہے۔ سالہ ان کو ترس ہی نہیں آتا رے۔۔
رجوو کون ہیں یہ لوگ کہاں سے آتے ہیں 🤔🤔🤔🤔
اےےے راجوووو سالہ ہم چاند یا مون کو کچھ نہیں بولتا۔۔یہ تو ہمارے کو روشنی دیتا ہے اور وقت بتاتا ہے۔۔سالہ جب یہ لوگ کسی شاپرجیا کو چاند کہے گا نہ خدا قسم ہسا نکلتا ہے اپنا۔۔🤣🤣😂😂
اےےے سالہ یہ دمادم والے ہم کو جینے نہیں دیتے چل خدا حافظ باےباۓ دمادم سوری کوئ مشٹیک ہوئ تو۔۔ہزل

اے راجوووو تو دیکھا رے۔۔
می نہیں میں نہیں دیکھا۔۔
نہیں راجووو تو دیکھا ہے۔۔
وہ اسے اپنے قاکو سے ملانے والی تھا۔۔
سالہ ہم اپنے دور میں چاچو کے ماموں کے خالہ کے بھائ کے بہنوئی کے بابو سے چھپ کے بھاگتے تھے۔۔ سالہ یہ تو سیدھا گھر لیجانے کی بات ہورہی۔۔
راجووو یہ موبائیل تیرے کو بھی بگاڑے کی رے لے 🤭🤣😂🙄
اےےے راجوووو دعا کر یار خدا کبھی بھی دو دوستوں میں دشمنی نہ لاۓ۔۔قسمیں ایسے ایسے راز کھل جاتے ہیں بندہ نہ کرسکتا ہے نہ جی سکتا ہے۔۔🤣😂🤣😂
اےےے راجوووو سالہ یہ لڑکیوں کی عقل گھٹنے میں بھی نہیں ہوتی ہے یار ۔۔ سالہ جو ان کو شک ہوتا ہے وہی سچ مانتا ہے یہ لڑکی۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain