Damadam.pk
xboy-123's posts | Damadam

xboy-123's posts:

xboy-123
 

بار بار آنسو 😥صاف کرنے کی بجائے💁
آپ اسے ہی صاف کر دیں 😌
جو آپ کے آنسو 🥺کی وجہ بنتا ہو😊
🥰⁦❤️⁩

xboy-123
 

ماؤں کو پتہ بھی نہیں ھے اور بچے دھڑا دھڑ سٹیٹس لگا کر مدر ڈے منا رھے ہیں ۔۔😁😁

xboy-123
 

معشوق پچاس کا لوڈ مانگ رہی
لوڈ کرا دوں یا بریک اپ کر لوں 👥

xboy-123
 

اس وقت دنیا میں دو قسم کے لوگ فارغ ہے
ایک میں 😶
اور دوسرا پوسٹ پڑھنے والا

xboy-123
 

رسولﷺ نے فرمایا
اس گھر کی روشنی ساتوں آسمان تک پہنچتی ہے جن کے گھر میں قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے 💞

xboy-123
 

100 میں سے صرف 5% ہی شادیاں ایسی ہوتی جن میں دلہن دولہے سے زیادہ پیاری لگتی ورنہ 95% میں تو دولہے ہی پیارے لگ رہے ہوتے🙉
ایسا کیوں ??

xboy-123
 

اچھی لڑکیاں وہی ہوتی
جو جلدی ریپلاٸی دے دے 😑

xboy-123
 

تیری گردن پے جو یہ تل ہے
میرے سینے کا یہ دل ہے 😶

xboy-123
 

پوسٹ for خوبصورت لوگ
گڈ ماننگ 🎀

ایک رومینٹک شیر آپ لوگوں کے لیے 😚
x  : ایک رومینٹک شیر آپ لوگوں کے لیے 😚 - 
xboy-123
 

جوڑے آسمانوں پر بنتے ہے اور میرے والی آسمان سے گری اور ٹپک گٸی
انتقال 😑

xboy-123
 

تھوڑا سا نمبر دینا 😑

xboy-123
 

انسان جب اچھا سوچتا ہے تو اللہ خود ہی راستے بنا دیتا ہے اور مشکلیں آسان کردیتا ہے، تمہارا رب جس چیز کو تمہارے قریب کردے اس میں حکمت تلاش کرو، اور جس چیز کو دور کردے اس پہ صبر اختیار کرو، اللہ کے فیصلوں کو سمجھنا انسان کی سمجھ سے بالاتر ہے.

xboy-123
 

منزل کبھی کسی کے گھر جا کر حاضری نہیں دیتیں
راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکلتے ہیں

xboy-123
 

جھوٹے وعدے سے بہتر ہے کہ صاف انکار کر دیا جائے..

xboy-123
 

مصروف زندگی نماز کو مشکل
بنا دیتی ہے
مگر نماز مصروف زندگی کو بھی
آسان بنا دیتی ہے❤

xboy-123
 

ضروری نہیں کہ پیار اندھا ہو
پیار لمبا بھی ہو سکتا ہے

xboy-123
 

عورت پر پردہ ایسے جچچتا ہے
جیسے قرآن پاک پر غلاف

xboy-123
 

وہ کون سی قوم ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں سب سے زیادہ نا فرمان قرار دیا ہے؟

xboy-123
 

زمانہ جب بھی مشکل میں ڈال دیتا ہے
میرا اللہ ہزار راستے نکال دیتا ہے۔❤🥀"_