سچے انسان کو ہمیشہ جھوٹے انسان
سے زیادہ صفائیاں دینی پڑتی ہیں🖤
آج میرے لئے ایک لائن ہوجائے ۔۔۔۔۔😍😍😍
نوٹ :::::: نکمی باتوں سے پرھیز کریں 🤫🤬🤫🤬
دوبارہ گرم کی ہوئی چائے
اور سمجوتہ کیا ہوا رشتہ
دونوں میں پہلے جیسی مٹھاس اور ذائقہ کبھی نہیں رہتا.....
آنکھوں کے نیچے کالے حلقے ان خفیہ لڑائیوں کا نتیجہ ہوتے ہیں جو ہم خود سے کرتے ہیں .....
جانے والوں کو اجازت
ٹھہرنے والوں کا شکریہ
جانے والوں کو اجازت
ٹھہرنے والوں کا شکریہ
جنہیں احساس ہی نہ ہو💁
ان سے گلے کیسے شکوے کیسے🙎
ایک مرتبہ گاؤں میں سیلاب آگیا
ڈوبتے ہوئے لوگوں کو بچانے کے لئے
ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا گیا
ایک سو پچاس کی آبادی والے گاؤں سے پانچ سو آدمیوں کو گِن کر نکالا گیا
پھر ہیلی کاپٹر والے سرپنچ کے پاس گئے اور پوچھا
آپ کے گاؤں کی کل آبادی ایک سو پچاس ہے اور میں اب تک پانچ سو نکال چکا ہوں ایسا کیوں
تو سرپنچ نے کہا سر گاؤں والوں نے ہیلی کاپٹر پہلی مرتبہ دیکھا ہے - آپ ایک طرف سے نکالتے ہو یہ دوسری طرف سے پھر آ جاتے ہیں
میں خود تیسری بار آیا ہوں
"جھولے مائیاں"😂😝
میسج کیا
چھت پے آؤ
جواب آیا:میں اس کا ابو ہوں تم زرا باہر آؤ.
محسوس کرتا ہوں
چھو نہیں سکتا
تم میرے لیے پھول کی
خوشبوکی طرح ہو
کیا روپ دوستی کا ، کیا رنگ دشمنی کا
کوئی نہیں جہاں میں کوئی نہیں کسی کا...
تیرے ہونٹوں 💋 کی نیت کر کے ۔
آج میں نے اک خوبصورت 🌹گلاب💐 کو چوما
کیا آپ بغیر ڈرے اپنا موبائل امی ابو کو دے سکتے ہو...؟😮😋😂😂😋😂😂😂
Please koi jhut na Boly😏
دومره د سیګريټ سره دي مینه ده
شونډو له دي رنګ په بله واړه وو
خلق د خانانو نه ګیلي کوي
کلي یو ملنګ په بله واړه وو
anyone
آج اپنے دوست کو واٹس ایپ سے بلاک کردیا
Damadam me voice🎤🎤 system hona chahiye ke Ni
ﮐﭽﮫ ﺗﻌﻠﻖ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭼﮭﻮﮌﺗﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ اور نہ چھوڑ پاتا ہے
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﭼﮭﻮﮌﻧﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﺧﻮﺏ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯﮐﯽ
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻗﺼﻮﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﻭﮦ ﭼﮭﻮﮌ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧﮐﭽﮫ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ اپنے ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗیں
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮯ ﺑﺲ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺮﮔﻮﺷﯽ ، ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ، ﻗﮩﻘﮩﮧ ، ﺁﻧﺴﻮ
ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻨﺎﭨﺎ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭘﺮ ﺣﺎﻭﯼ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﭘﺮﺍﻧﯽ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﭘﺮ ﻧﺌﯽ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺳﺠﺎﻧﺎ
ﺩﺭﺣﻘﯿﻘﺖ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮑﻞ ﺍﻣﺮ ﮨﮯ
ﺟﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺗﮭﮏ ﮨﺎﺭ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭘﺎﺱ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ..!
ﮐﭽﮫ ﺗﻌﻠﻖ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭼﮭﻮﮌﺗﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ اور نہ چھوڑ پاتا ہے
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﭼﮭﻮﮌﻧﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﺧﻮﺏ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯﮐﯽ
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻗﺼﻮﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﻭﮦ ﭼﮭﻮﮌ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧﮐﭽﮫ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ اپنے ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗیں
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮯ ﺑﺲ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺮﮔﻮﺷﯽ ، ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ، ﻗﮩﻘﮩﮧ ، ﺁﻧﺴﻮ
ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻨﺎﭨﺎ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭘﺮ ﺣﺎﻭﯼ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﭘﺮﺍﻧﯽ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﭘﺮ ﻧﺌﯽ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺳﺠﺎﻧﺎ
ﺩﺭﺣﻘﯿﻘﺖ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮑﻞ ﺍﻣﺮ ﮨﮯ
ﺟﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺗﮭﮏ ﮨﺎﺭ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭘﺎﺱ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ..!
romantic weather
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain