Damadam.pk
xboy-123's posts | Damadam

xboy-123's posts:

xboy-123
 

ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
شاكرد
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂😀😂🤭😆

xboy-123
 

آج نیٹ کی سپیڈ اتنی سلوو ہے 😕😔😟
دل کرتا ہے پوسٹ گھر گھر جا کے دے آؤں

xboy-123
 

😭😭
موبائل کے اندھا دھند استعمال کی ایک مثال 😂
کل میں واٹس ایپ استعمال کرتا کرتا اپنے گھر کی بجائے ہمسایئوں کے گھر داخل ہو گیا اور ٹی وی لاؤنج میں جا کر بیٹھا تو پتہ چلا یہ اپنا گھر نہیں ہے۔
ابھی میں کچھ سوچ ہی رھا تھا کہ، ہمسائے کی بیوی بھی اپنے کچن سے موبائل فون استعمال کرتے کرتے باہر نکلی، پہلے مجھے پانی دیا اور پھر چائے بھی دے دی، ساتھ ہی یہ بھی سوال کر ڈالا کہ "آج آفس سے جلدی کیسے؟"
میں ابھی جواب سوچ ہی رہا تھا کہ ہمسائی کا شوہر بھی فون استعمال کرتا کرتا گھر میں داخل ہوا جسے دیکھ کر میں پریشان ہو گیا کہ وہ مجھے اپنے گھر بیٹھا دیکھ کر کیا سوچے گا؟" لیکن جیسے ہی ہمسائے نے مجھے ٹی وی لاؤنج میں چائے پیتے دیکھا تو فوری مجھے سوری بولا اور گھر سے باہر چلا گیا۔😂😂😂🤣🤣🤣
😂😭😭😭😭
🌷🌴

xboy-123
 

-" روح نکلنےکی ابتدا پاؤں سے ہوتی ہےتاکہ انسان بھاگ نا سکے اور انتہا آنکھوں پہ تاکہ وہ اپنی بے بسی دیکھ سکے🙂
اللہ ہمیں سخت موت سے بچائے_" 😔🖤

xboy-123
 

لڑکیاں ہائی بولیں
اور لڑکے مہربانی کرکے ریپلائے نہ کریں میں خود کروں گا
🤭🙈🙈

xboy-123
 

ﺷـــــــــــــــﺎﻋﺮﯼ ﻣﻘــــﺎﺑﻠﮧ 👍
شعر ایسا ہو کے آپ کی پروفائل دیکھنا پڑے😍

xboy-123
 

*آجکل لوگ اتنی زندگی جی نہیں رہے جتنی کیمرے میں محفوظ کر رہے ہیں ...!!!*💞💞

xboy-123
 


بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😝

xboy-123
 

کہاں مرگیاوہ میڈیا جو بار بارکہتا تھاکہ
نمازیں گھر میں پڑو۔۔
اب یہ کیوں نہیں کہتا
کہ ما تم گھر میں کرو۔۔

xboy-123
 

“” واپڈا “” کے لفظی معنی کیا ھے ؟

xboy-123
 

Good morning 😊

xboy-123
 

آپ اس وقت کس موڈ میں ہیں..؟
1😡 2😃 3😢. 4😍 5😴 6💔 7😱 8❤️9😉10😊
11😔12🥰

xboy-123
 

ooda shai zalimano

xboy-123
 

بات صرف احساس کی ہے، کسی کو دو پل میں ہو جاتا ہے اور کسی کو صدیوں بعد بھی نہیں ہوتا😇💕
🎀💯

xboy-123
 

جاگنے کی وجہ

xboy-123
 

Dostii Wo Rishta Hai Jo Har Koi Nihbany ka To Kehta Hai #Par Nihbanay Walay Boht Kum Hotay hain #:) <3

xboy-123
 

اپنے درد کو اپنےرب سےبانٹ لیا کرو ۔۔
پھر درد جانے, دواجانے, خداجانے,,❤

xboy-123
 

لسی آپ پیتے نہیں 🙄 چائے ھم پلاتےنہیں 🙊
روٹی کا ٹائم نہیں 🧐 بوتل کا موسم نہیں 🤫
اور سنائیں کیا خدمت کروں میں آپکی 🤔

xboy-123
 

Dil Ruba Na raazi pa khnda Na raazi

xboy-123
 

سچے پیار کی 8 نشانیاں😘😍😍
1 آپ اس کےمیسجزباربارپڑھتےہیں😍
2 آپ اس کےسامنےآنےسےہچکچاتےہیں😉❤
3 جب آپ اس کے متعلق سوچتے ہیں تو آپکےدل کی دھڑکن تیز ہںوجاتی ہںے😋😋🔥
4 جب آپ اسکی آواز سنتے ہیں تو آپ مسکراتے ہیں😝😉
6 آپ اس کےلیے کچھ بھی کرسکتے ہیں😌😌
7 یہ سٹیٹس پڑھتےوقت آپکےذہن میں اسکا ہںی خیال ہںے😉😉😉
8 اور اسکو سوچنے میں آپ اتنا کھوچکےہیں کہ آپکو یہ بھی پتہ نہیں چلا کہ پوائنٹ 5 تو مسنگ ہںے😂😂😂
Its mean you are really in true love💞👈😂
Chalo ab jiska name aya zehan me likh do comments me😷🤣🤣🤣😂😂😂😂😂