آپ اس وقت کس پوزیشن میں ہیں
(1) شادی شدہ
(2) منگنی شدہ
(3) سنگل
(4) شدید سنگل
اب دیکهنا سب شدید سنگل بن جائیں گے 🙏😂
ایک لڑکی نے پوسٹ لگائی کہ میری ساس بیمار ہے دعا کیجئے گا
اس کی سہیلی نے کمنٹ کی: دعا کیا کرنی ہے 🤣
اول تو راز کسی ایک کو بھی نہیں بتانا چاہیے
پھر بھی اگر آپ راز, کسی ایک وفادار کو بتا کر سوچتے ہو کہ وہ ہمیشہ چھپا رہے گا تو سوری آپ غلط ہو
سمجھداری اسی میں ہے کہ اسے فیس کرنے کی پہلے سے ہی پوری تیاری رکھو کیونکہ وہ ٹائم بم کی طرح کبھی بھی پھٹ سکتا ہوتا ہے😬
میری چالاکیاں
ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺳﮯ مجھے ﺍﯾﮏ ﺭﻭﻧﮓ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
کبھی کالز 🤪
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺲ ﮐﺎﻟﺰ😟
کبھی میسجز🙄
ﻧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺩﻡ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ ﮐﮍﻭﺍہیﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ😏
ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﯿﻤﺎﻧﮧ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ او ایل ایکس ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﮐﻨﮉﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ سات ﮈﺍﻻ ___ ﺍﻭﺭ ﻗﯿﻤﺖ پانچ ﮨﺰﺍﺭ ﻟﮑﮫ ﺩﯼ __ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ😒
ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﭩﺲ . کلٹس کار ﮐﯽ ﭘﮏ ﺍﭘﻠﻮﮈ ﮐﯽ ___ ﻗﯿﻤﺖ ستّر ﮨﺰﺍﺭ ، ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻧﯿﭽﺮ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ۔😒😒
پھر ضرورت رشتہ کے لیے ایک خوبصورت لڑکے کی تصویر لوڈ کر کے اور اسی کاہی نمبر ڈالا😏😜
وہ دن اور آج کا دن یقین کرے تین ماہ سے زیادہ ہوگٸے اور ابھی تک اس کا فون نمبر بند ہی جا رھا ھے😌😏😝😂🙊✌
انج تے فیر انج ائی سہی 😜
چاکلیٹی گردن والے لڑکی 😅
کو بھی ارطغل چاہئے چاہیے🙈😋😋😋
😋🤷🏻😱😱
پانی کی پیاس اور لوگوں کی بکواس چلتی رہتی ہے 😌🔥💯
#_____🚶♀️🚶♀️
میرے لئے تو جانو چار ہزار کے نوٹ جیساہے🙈
نا بنا، نا دیکھا، نا ملا😂🙊😁
کوئی ایسی چیز جو بہت پرانی ہو چکی ہو
لیکن آپ نے آج تک سنبھال کر رکھی ہو ؟
🤔🙂😊
وہ تجھ کو بھول چکا تو لازم ہے،💔
مرشد!!!!
پیچھے بھاگ، اینٹ مار، سر پھاڑ، بس نہ کر🥰
❤️ ❤️
اگر آپ سنگل ہیں تو میرا یقین کیجئے وٹس ایپ آپ کے لیے دنیا کی سب سے بورنگ ایپ ہے!!
جب مجلس میں ذاکر نے کہا
”بتیاں بند کر دیو“
میں بھی وہی تھا 🙊جب مجلس میں ذاکر نے کہا
”بتیاں بند کر دیو“
میں بھی وہی تھا 🙊
دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں ایک وہ جن کے موبائل کی بیٹری %15 بھی ہو تو کہتے ہیں جب تک بند نہیں ہو گا موبائل کو چھوڑنا نہیں😂😂😂
اور دوسرے وہ جن کی بیٹری %85 بھی ہو تو کہتے ہیں ابھی چارج کر لیتے کہیں بیٹری کم نا ہو جاۓ
آپ کونسے والے 😹😹😹😂
مقابلہ اتنا بڑھ گیا ہے
کہ کسی کو اپنا دکھ سناؤ تو وہ ڈبل سنا دیتا ہے😣😅😅
مانا کہ محبت محبت ہوتی ہے
لیکن یہ فون پہ سر کیسے دبا لیتے ہیں۔🙄🤔🤔😂
جو تکلیف آپ خود برداشت نہیں کر سکتے،
وہ کسی دوسرے کو بھی نہ دے۔ ❤️
آپ کا وزن کتنا ہے؟؟
نوٹ: موٹے لوگوں کا آنا منع ہے پوسٹ گر بھی سکتی ہے ،😛😀😂
لڑکیاں تو ہمیشہ کمنٹس کرتی ہیں
😍😍
بس آنٹیاں ہی پوسٹس اگنور کرتی ہیں
😜😜😜🙈
کیوں ہوتے ہو پھر پریشان۔۔؟ اللہ پاک کے سوا نہ کوئی تمھارا
کچھ بگاڑ سکتا ہے اور نہ کوئی تمیہں غم سے نجات دے سکتا ہے
وہی ذلتوں کا مالک ہے وہی عزتوں کا پاسدار بھی ہے
وہی پلاتا ہے پیاسے کو پانی وہی رزق انتظام کرتا ہے۔۔ 💗💕💞🌷
🌷🌷💖💖
اور سناو لگا لی کریمیں کر لیا بلیچ ،😁😁😂
بچے تمہارے فیر وی کالے ای پیدا ہونے یاد رکھنا میری گل ،😂😂😂🤣🤣🤭🤭✌️✌️
شی:مجھے الگ طریقے سے پرپوز کرو
😍😍😍
می:آل تو جلال تو
آج کے بعد میرا مال تو
🤭😆😂🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain