Damadam.pk
xboy-123's posts | Damadam

xboy-123's posts:

xboy-123
 

کبھی تاریخ پر گئے ہو

xboy-123
 

آج کل فیس بک پر بھی وٹہ سٹہ کا رواج چل رہا ہے 😂
🤣🤣جس کی پوسٹ پہ کمنٹس نہ کرو وہ بھی نہیں کرتے 😂😂
ڈیجیٹل دشمنی😒😒😂😂😄

xboy-123
 

"میں نہیں مانتی... کوئی عورت کسی مرد سے نکاح کی خواہش کے بنا محبت کر سکتی ہے... اگر کوئی عورت آپکو کہہ رہی ہے کہ آپ اسے اچهے لگتے ہیں یا وہ آپکو پسند کرنے لگی ہے تو سمجه لیں کہ... اسکے دل میں آپ سے نکاح کی خواہش پیدا ہو گئی ہے... بشرط کہ وہ حقیقت میں آپکو دل سے پسند کرنے لگی ہو...😊

xboy-123
 

کچھ لوگ اپنے "خلوص" کی وجہ سے
اور کچھ لوگ اپنی "منافقت" کی وجہ سے
عمر بھر "یاد" رہ جاتے ہیں.... 🍂 🍃

xboy-123
 

یہ آج کل پارکوں میں جگہ کم پڑھ گئی ہے کیا جو شاہراہِ فیصل کو بھی نئی چھوڑا کوپلز نے

So disappointed
x  : So disappointed - 
xboy-123
 

زندگی کا سب سے خوبصورت دن وہ
ہو گا جب ہم اپنی فیملی کے ساتھ طوافِ کعبہ کریں گے
اِن شاء اللہ , اللہ پاک سب کو یہ شرف عطا فرمائے آمین

xboy-123
 

زندگی کا سب سے خوبصورت دن وہ
ہو گا جب ہم اپنی فیملی کے ساتھ طوافِ کعبہ کریں گے
اِن شاء اللہ , اللہ پاک سب کو یہ شرف عطا فرمائے آمین

xboy-123
 

اپنے محبوب کی وہ ادا بتائیں 🙄
جس پہ آپ مر گئے۔تباہ برباد ہوگئے۔لٹ گئے۔ذلیل ہوگئے😅

xboy-123
 

﷽*اپنے رَب کو راضی کر لیں...!*
*دُنیا والوں کو کون راضی کر پایا ہے...؟*

xboy-123
 

ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﮯ😒
ﭼﻞ 😏
.
..
.
.
.
.
.
.
.
.
ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺁﺟﺎ🙈 😃??😛😂

xboy-123
 

بات تو چاہت سے بھری اک نظر کی ہے صاحب،،،،،،
ہر کسی سے کہاں کرتی ہیں کلام آنکھیں،،،،،•

xboy-123
 

میرا واٹس ایپ نمبر جاننے کے لیئے کمنٹ میں5لکھیں اور موبائل کی سکرین پر نمبر حاصل کریں.!

xboy-123
 

سپاری کھاتی ہو
یا ببل۔۔۔۔🤔
.... 🙈 🙈

xboy-123
 

آنٹی سیٹ کرنے کا ایک فائدہ ہے😅😁👇
آنٹی شادی کرنے کا نہیں کہتی۔۔۔😝😅🤣

xboy-123
 

جو اس آس پہ اپنی سم دو ماہ بند کر دیتی ہے کہ واپس لگاؤ گی تو ایک ہزار منٹ ایک ہزار ایس ایم ایس ایک ہزار ایم بی انٹرنیٹ ملے گی وہ بھی اپنی سہیلیوں سے کہہ رہی ہوتی ہے میں نے شاپنگ کرتے ہوئے کبھی بھی چیزوں کی ریٹ نہیں دیکھے😜😝😹😹😹😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

xboy-123
 

﷽ عورت چاند جیسی نہیں ہونی چاہیے جسے ہر کوئی بے نقاب دیکھے بلکہ عورت تو سورج جیسی ہونی چاہیے جسے دیکھنے سے پہلے نظریں جھک جائیں*

xboy-123
 

آپکی SIM کے مطابق میں آپکا
کیا لگتا ہوں ..😜
ٹیلی نار👈دشمن 👊
زونگ 👈دوست👫
جاز 👈پیار "💑
یوفون👈جگر😂
وارد 👈 کزن😋

xboy-123
 

عورت روکے دل کا غبار ہلکا کرلیتی ہے
اور مرد اندر جذب کرکے نفساتی مریض بن جاتا ہے
اور اس جملے نے آدھے مرد پاگل کردیے ہیں
کہ مرد روتا ہوا اچھا نہیں لگتا

xboy-123
 

مرد پیسے کماتا ہے تو وہ خواب دیکھتا ہے کہ اپنی بیوی کو بہتر سے بہتر سہولت دے لیکن جب عورت پیسے کماتی ہے تو وہ یہی سوچتی ہے کہ اب اسے کسی مرد کی ضرورت نہیں
کیا آپ لوگ اس بات سے متفق ہیں یا نہیں ؟