اس نے صبح سے ایک مسیج نہیں کیا😔😥
میں بھی پندرہ منٹ کا خالی وائس مسیج کر آیا ہوں😸
اب پندرہ منٹ تو سنےگی وہ کہ پتا نہیں کب بولے گا 😂
جسے اونلائن دیکھ کے دل اداس ہو اسے بلاک کر دینا چاہیے😌
جس کو میں #خفیہ طور پر پسند ہوں
😜
وہ کمینٹ میں دل والا #ایموجیس بھیج دے
🙈🙈
-" نام کا شخصیت پر گہرا اثر ھوتا ھے
آپ کے نام کا مطلب کیا ھے؟؟😍
دیکھتے ھیں سب سے اچھا مطلب کس کے نام کا ھے۔۔۔😍🙊😂
شُکر ہے نظروں سے گرنے پر چوٹ نہیں لگتی😔
ورنہ چند لوگ تو ہر وقت مرھم پٹی میں ہی رہتے
✨😂🤪
آپ کا تعلق پاکستان کے کس
خوبصورت شہر سے ہے ❤❤❤
Me= کراچی
kon Kon 5saalon se damadam per he
some people's didn't understand why we Post here