اسلام و علیکم
#کبھی نوٹ کیا ہے.؟
#قرآن پاک پڑ ھتے ہوئے تلفظ میں اگر غلطی ہو جائے تو #زبان آگےنہیں بڑھتی جب تک وہ لفظ درست نہ ادا کیا جائے
غائبانہ سلام ہو آپ کو..،
نام آپ کا میں لے نہیں سکتا..!!
Ignore hoty ho ya krty ho?🌚
60% of Boys have G.f
Other 40% have Brain
ہم کراچی کے لڑکوں کی رگوں میں
%1 خون اور%99 وفا ھوتى ھے😐😐😕😁🙈
Agree
ہم کراچی کے لڑکوں کی رگوں میں
%1 خون اور%99 وفا ھوتى ھے😐😐😕😁🙈
Agree
Esa kio smjhte hen log k agr Post per comnt Kiya to tharki samjhne lag jaate hain ،،Post kbhi kbhi krne wala bnda achi line bhi likh leta hai chahe wo larki ho ya larka،،aksar ese negetive kon soch lete hain
اگر آپ ایک با عزت اور با شخصیات ہیں تو پھر زندگی میں کسی کا احسان نہی لینا چاہے آپ پر جتنی بھی بڑی مصیبت کیو نا آئے ورنہ وہ احسان آپ پر ہر ایک دن بوجھ رہیگا چاہے آپ نے اُس احسان کو چُکا کیوں نا دیا ہو
زندگی میں کسی دور سے رہنے والوں کو کبھی اپنا نا بنانا ورنہ دُکھ نہی افسوس ہوگا
لوگوں کو بھلایا نئی آزمایا جاتا ہے
کوئی بھی خوبصورت سی بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیے.
اپنی ناک سے نائیس لکھ کر کمنٹ کریں
دیکھتے ہیں کس کا فنی ہوتا
کڑکتی دھوپ میں پارک میں بُلا کے دو گھنٹے لیٹ آنے والی جانو پہ بھی لعنت ✋
آج دل کر رہا ھے کوئی گہری بات لکھوں
مگر پھر سوچا
کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے
وہ لوگ سامنے آئیں
جن کو اپنے پیسے یا اپنی ہی چیزیں واپس مانگتے ہوئے بھی شرم آتی ہے
جس کو تم بُرا سمجھ کر ناپسند کر کے چھوڑ دیتے ہو ،اُس کو کوئی دوسرا شخص یا چیز اچھا سمجھ کر قبول کر لیتی ہے۔ کیا کوئی چیز ایک ہی وقت میں اچھی اور بُری ہو سکتی ہے؟
وہ lنہ اچھی ہے، نہ بُری ، سوائے اس کے کہ تمہاری "میں” نے ُاسے بُرا بنا دیا ہے کسی دوسرے کی " میں ” نے ُاسے اچھا بنا دیا ہے
آغاز ریلیشن:میلا بچہ
اختتام ریلیشن: کتے کا بچہ
صبح اٹھ کر آپ کا منہ کیسا ہوتا ہے
ایک ایموجی میں بتاؤ 😁 😋
Mine: 😒 😬 👈
تین چیزیں انتہائی مشکل ہیں
راز کو راز رکھنا
بےعزتی کو بھول جانا
اور
فرصت کو صحیح استعمال کرنا____!
😷😷😷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain