شادی_شدہ عورتوں سے اپیل ہے کہ اپنی آئی ڈی کے نام کے ساتھ #مسز لگا دیا کرو تاکہ مردوں کے #قیمتی_جزبات اور #وقت دونوں بچ سکیں #شکریہ۔😁😂
آپ سب کا کونسی ریاست
سے تعلق ھے ❓❓❓
1 ۔😢 ۔ سنگلستان
2 ۔😍 ۔ منگلستان
3 ۔❤ ۔ شادستان
me 1
پریشانیوں کو ایسے اگنور کرو
جیسے نہاتے وقت کمر کو کرتے ہو
اگر آپ سنگل ہیں تو پلیز گیارہ بجے سے پہلے سو جایا کریں ۔
کیونکہ آپکی وجہ سے رات کو نیٹ سلو ہوجاتا ہے
نوواں مہینہ شروع ہے 😶
وہ لڑ کر بھی سو جائے تو بھی،
اس کا ماتھا چوموں میں،
اس سے جھگڑا ایک طرف اس سے محبت ایک طرف
میرا پہلا بریک اپ دوسری کلاس میں ہوا تھا😔
جب وہ نیو پنسل✍️ کی خاطر مجھے چھوڑ کر🥺 دوسرے لڑکے کے پاس چلی گئی تھی
یں جب بھی دکھی ہوتا ہوں تو
سنی لیون کے دکھی گانے سنتا ہوں اور آپ کیا کرتے ??
منٹو نے ویسے تو بہت کچھ لکھا عورت کے لیے پر ایک جملہ لاجواب لکھا
عورت کبھی بد صورت نہیں ہوتی
ھم پٹھان لوگ ھیں صاحب ھم یہ نھیں کہتے کہ
آئی ڈونٹ کیئر 😏
ھم سیدھا کہتے کہ زہ مڑہ مخ دی وراک شہ
مبارک ہو تم کو یہ چربی تمہاری 🙆 😳😳
صدا موٹی رہو یہ دعا ہے ہماری 😝
اخبار کی جھوٹی خبریں انسان خریدکر پڑھتا ہے،
👇
اور قرآن کی سچی خبریں مفت میں بھی نہیں پڑھتا
جو لوگ میری پوسٹ پہ نہیں آتے
اللّٰہ کرے اُنکی شادی پہ نادرا کا فوٹو گرافر آۓ
میں نے اپنی زندگی میں ایسے ایسے موڑ بھی دیکھے ہیں 😰
جہاں پے لکھا ہوتا ہے !
آہستہ چلیے اگے خطرناک موڑ ہے
پاکستان کے گندے ترین موبائل نیٹ ورک کا ایوارڈ کس کمپنی کو ملنا چاہیے.
Mot ke liye zindgi khrab mat karna
Q ke Mot ke bad phir Mot nhe Zindagi he
زوال یہ کہ تم دُ ور ہوجناب 💯🔥
کمال یہ کہ ہم جی رہے ہیں۔😔❤
👓!!!Smjheee???👀
لڑکیوں داڑھی والا یا شیو والا
لڑکوں موٹی یا پتلی
باباجی فرماتے ہیں کہ☺️
ہمارے نمونے کھانے سے پہلے ہاتھ نہیں دھوتے😂
لیکن کھانے کے بعد ضرور ہاتھ دھوتےہیں تاکہ موبائل کو داغ نہ لگے
🥰
بدتمیزی کا تعلق تعلیم سے ہوتا ہے
یا تربیت سے؟😏😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain