Damadam.pk
xboy-123's posts | Damadam

xboy-123's posts:

xboy-123
 

اپنى زندگى ميں
فیس بک دما دم پر ملنے والے بہترین انسان کا نام مینشن کریں

xboy-123
 

دنیا میں سب سے زیادہ شرم تب آتی ہے 🙈
جب ڈاکٹر کہتا ہے🙄 یہ انجکشن بازو پر نہیں لگے گا🙊😜😁😁😂😂
U Agree?? 😂😂

xboy-123
 

ایک مان ہی تو ہوتا ہے جو آپ کو ہر کسی پہ نہیں ہوتا کسی بہت خاص پہ ہوتا ہے اگر وہ آپکا مان توڑ دے تو آپ ایسےٹوٹتے ہو کہ پھر جڑنا مشکل ہوجاتا ہے۔۔ لیکن ناممکن نہیں۔۔ خوش رہنے کی کوشش کریں۔۔ مصروف رہنے کی عادت ڈالیں۔۔ بھولنا سیکھیں۔۔ زندگی بدل جائے گی۔۔

xboy-123
 

ھم پٹھان لوگ ھیں صاحب ھم یہ نھیں کہتے کہ
آئی ڈونٹ کیئر 😏
ھم سیدھا کہتے کہ زہ مڑہ مخ دی وراک شہ

xboy-123
 

Hug , kiss , marry , block , kill , crush, chat , date, movie, fight, call ,Dinner
Drop a dot 🥀🌚

xboy-123
 

ننگا جسم ڈھانپنے کیلئے کوئی ایک روپیہ بھی نہیں دیتا
مگر جسم ننگا کرنے کیلئے لوگ دولتیں لٹا دیتے ہیں

xboy-123
 

یہ جانو مانو والے پتا نہیں کیسے فون پر آہستہ بات کر لیتے😕
میں تو ہیلو بھی بولوں تو دس گھروں میں آواز جاتی😒😂😂

xboy-123
 

اس وقت آپ نے جو سوٹ پہنا ہے اس کی قیمت کیا ہے
لمبی لمبی نہیں چھوڑنا

xboy-123
 

اس وقت آپ نے جو سوٹ پہنا ہے اس کی قیمت کیا ہے
لمبی لمبی نہیں چھوڑنا

xboy-123
 

بچپن میں جب پکڑن پکڑائی کھیلتے تھے
😳
تب بھی مجھ سے کوئی نہیں پکڑی جاتی تھی

xboy-123
 

اَدب انسان کو اخلاق کی بلندیوں تک لے جاتا ہے ، علم نہیں-
کیونکہ
علم تو شیطان کے پاس بھی تھا-
مگر اَدب نہیں تھا..

xboy-123
 

مجھے ایک حسینہ فیس بک انبکس میں بولی
مجھے 100 کا بیلنس چاہیے
میں نے کہا بہن میں بھی لڑکی ہوں صرف
آئی ڈی لڑکے والی بنائی ہیں 🤓
۔
بس وہ جزبات قابو میں نہ رکھ سکا اور بولا
میرا نام حاجی عبدالرشید ہے کچھ بھی ضرورت ہو مجھے بتانا.. 😐

xboy-123
 

نوواں مہینہ شروع ہے

xboy-123
 

Stade shuwam we

xboy-123
 

اسلام و علیکم

xboy-123
 

سواے دھوکے کے اور کچھ نہیں وہاں 😋💔
اک شہر مشہور ہے لاہور کے نام سے

xboy-123
 

وقت کے ساتھ بدلی ہے عادت ہم نے 😏
اچھے کل بھی نہیں تھے👎
برے آج بھی نہیں ہیں

xboy-123
 

آدھے قرآن کا ثواب کونسی سورت پڑھنے سے ہوتا ہے؟؟

xboy-123
 

زندگی کے سفر میں ہم بہت سے دکھوں سے منسوب ہوتے ہیں۔ یعنی وہ ہماری قسمت میں لکھے ہوتے ہیں، جن سے ہمیں ہر حال میں گزرنا پڑتا ہے۔۔۔!!
اور بہت سی حقیقتیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں چاہے جتنی بھی ناگوار گزریں، ہمارے پاس انھیں تسلیم کرنے کے سوا اور کوئی چارہ نہیں ہوتا۔

xboy-123
 

دنیا میں سب سے لمبی زبان زرافے کی ہوتی ہے😳👅
باقی جو آپ سمجھ رہے ہیں وہ بھی ٹهیک ہی ہے😂