روزانہ خود کے لیے کچھ وقت نکالو اکیلے بیٹھو اور سوچو کہ جو چل رہا ہے اسے بہتر کیسے بنایا جائے اور جو کچھ برا ہو رہا ہے اس سے کیسے نکلا جائے.. "اور یقیں مانو تنہائی میں آئی ہوئی اچھی سوچ اللہ کی طرف سے انعام ہوتی ہے"💕
فیصل آبادی کڑی:ڈاکٹر صاحب تسی درد تو بغیر دانت کڈ لیندے ہو کیا؟😊 ڈاکٹر : نئی😳😒 فیصل آبادی کڑی :میں تے کڈ لیندی ہاں 😋 ڈاکٹر: وہ کیسے🤔🤔 فیصل آبادی کڑی :ہی ہی ہی ہی ہی😁😁 😁😁😁😁 Tags fslbadi Girls😆😆😂😂✌️✌️