نہ میرا دل بُرا تھا نہ اس میں کو ئی بُرائی تھی
💔💔💔
سب نصیب کا کھیل ہے قسمت میں جُدائی تھی۔
میں فخر سے کہتا ہوں میں
"سنگل" ہوں
ہے کوئ لڑکی جو میرے غرورکو
توڑ سکے😉😉🙈
جسے اونلائن دیکھ کے دل اداس ہو اسے بلاک کر دینا چاہیے😌
جب دل سے اتر گئے تو کیا
کیا فرق پڑتا ہے ادھر گیے ادھر گے
یا مر گیے 💔
انسانوں سے دوستی لگانا مشکل کام ہے
کیوں کہ انسان بے وفا ہے
اور ساری زندگی وفا کرو اور ایک چھوٹی سی خطا کردو تو تیری وفاؤں پر تیرا دوست کانٹا پھیر دیگا
کوئی اچھی سی کریم بتاؤ؟
مجھے ایک لڑکی نے #کالو کہا ہے
😒😕😕
آپ مجھ ان میں سے کیا دو گے. Tell
1.💍
2.👊
3.💝
4.🌹
5.😘.
6.👕
7.🍫
🤔🤔🤔🤔🤔.
ٹیچر،، بتاؤ ڈیٹ😁 اور تاریخ 🎰میں کیا فرق ہے🤷
شاگرد،، مس ڈیٹ میں گرل فرینڈ 😍کو ساتھ لے کر جاتے ہیں🙈 اور تاریخ میں وکیل صاحب کو🧑🎓
🥰🙈
اگر میں آپ کو اپنا موبائل دوں😂
توآپ سب سے پہلے کیا چیک کرینگے 😋🙄
