Quran Central
https://qurancentral.com
✨🌙 Your Ramadan companion
📶 Offline
• 🚫 No Ads •
🆓 Free
🎧 600+ Reciters
📖 Read the Quran
🧠 Memorize
📚 Learn to read
🎬 Videos
🖼️ Free images
🤲 Share the khayr
Rumi said, “As you start to walk on the way, the way appears.”
Clarity doesn't come before action. It comes from action.
وه انتظار کے بعد ايس نوازتا ہے جيسے آدم كو حوا اور يعقوب كو يوسف
“Once you pick the right thing to work on, and the right people to work with, then work as hard as you can.”
— Naval Ravikant
رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے کے لیے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو میری دلی دعائیں اور نیک خواہشات۔
اللہ آپ کے گھر کو امن، رحمت اور بے شمار نعمتوں سے بھر دے۔ اللہ کرے کہ یہ مقدس مہینہ پوری انسانیت کے لیے رہنمائی، اتحاد اور روشن مستقبل لائے
آمین
مجھے مناؤ نہیں میرا مسئلہ سمجھو
میں خفا نہیں ہوں پریشان ہوں زمانے سے۔
رزق کی خاطر لباس گندہ کرنا
ضمیر گندہ کرنے سے لاکھ درجے بہتر ہے۔
مصلحت کا معیار یہ ہے کہ آپ کے پاس کہنے کو بہت کچھ ہو لیکن نا سمجھوں کے سامنے خاموشی کو ترجیح دیں۔
ہر کوئی اپنی اپنی جنگ لڑ رہا ہے اگر ہمیں کسی کے دکھ نظر نہیں آتے تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ اس کی زندگی میں کوئی پریشانی ہی نہیں ہے اس لیے تعصب تنگ نظری اور بے اعتنائی چھوڑ دیں یہ اخلاقی برائیاں ہمیں اللہ تک پہنچنے، نہیں دے رہی۔اس تک جانےکےلیےصرف نمازضروری نہیں انسان بھی بنناپڑتاہے۔۔
کسی ایک غم کو اتنی اہمیت نہ دیجئے
کہ وہ ہزاروں نعمتوں کو بھلا دے
ہر انسان کسی نہ کسی اَن دیکھی جنگ میں مصروف ہے۔
اللہ کرے یہ رمضان ہمارے دلوں کو شفا دے اور ہماری روحوں کو سکون عطا کرے۔
BREAKING: Ramazan moon sighted; holy month to begin in Pakistan on Thursday.
R
A
M
Z
A
N
MUBARAK
𝘛𝘩𝘦 𝘰𝘯𝘭𝘺 𝘸𝘢𝘺 𝘵𝘰 𝘴𝘵𝘰𝘱 𝘢𝘯𝘺 𝘱𝘢𝘪𝘯 𝘪𝘯 𝘺𝘰𝘶𝘳 𝘭𝘪𝘧𝘦 𝘪𝘴 𝘵𝘰 𝘢𝘤𝘤𝘦𝘱𝘵 𝘵𝘩𝘦 𝘧𝘢𝘤𝘵 𝘵𝘩𝘢𝘵 𝘯𝘰𝘵𝘩𝘪𝘯𝘨 𝘪𝘴 𝘺𝘰𝘶𝘳𝘴, 𝘯𝘰𝘵𝘩𝘪𝘯𝘨 𝘸𝘢𝘴 𝘺𝘰𝘶𝘳𝘴, 𝘢𝘯𝘥 𝘯𝘰𝘵𝘩𝘪𝘯𝘨 𝘸𝘪𝘭𝘭 𝘦𝘷𝘦𝘳 𝘣𝘦 𝘺𝘰𝘶𝘳𝘴.
𝘛𝘩𝘦𝘺 𝘢𝘳𝘦 𝘸𝘰𝘳𝘭𝘥𝘭𝘺 𝘢𝘵𝘵𝘢𝘤𝘩𝘮𝘦𝘯𝘵𝘴; 𝘨𝘪𝘷𝘦𝘯 𝘣𝘺 𝘈𝘭𝘭𝘢𝘩, 𝘣𝘦𝘭𝘰𝘯𝘨𝘪𝘯𝘨 𝘵𝘰 𝘈𝘭𝘭𝘢𝘩 𝘢𝘯𝘥 𝘳𝘦𝘵𝘶𝘳𝘯𝘪𝘯𝘨 𝘣𝘢𝘤𝘬 𝘵𝘰 𝘈𝘭𝘭𝘢𝘩.
Repetition rewires your brain.
Repeat what you want to become.
This is neuroplasticity.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain