Damadam.pk
yashfa_786's posts | Damadam

yashfa_786's posts:

یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
Life Advice image
y  : یشفاء نور - 
yashfa_786
 

ابھی تو ترک تعلق کی وباء پھیلی ھے
پھر محبت کا بھی انکار کیا جائے گا

yashfa_786
 

خوشی؟
جو چاہا وہ سب مل جانے کا نام نہیں
بلکہ جو کچھ ملا ہوا ہے اس سے لطف اٹھانے کا نام ہے

yashfa_786
 

میں حیران ہوتی ھوں ایسے لوگو سے جو دوسروں کو اذیت دیتے ھیں دھوکا دیتے ھیں جھوٹ بولتے ھیں ، لوگوں کی زندگی سے کھیلتے ھیں جھوٹی محبت کرتے ھیں کیا ان کو مکافات عمل سے ذرا ڈر نہی لگتا کہ آج جیسا کررہے ھو کل کو تمہارے ساتھ بھی ھو سکتا ھے اللہ بے نیاز ھے جیسا کرو گے ویسا ھی بھرو گے ایک دن تم....💯🔥🥀
-"
-"
-"
-"
┏╮/╱🥀
╰ ⚘ 🥀
╱/ ╰┛🥀

yashfa_786
 

ہم کسی کے ہو کے بھی تیرے ہی رہے
تمہیں سوچنے کی باریکی نہیں گئی
چراغ جلانے سے گھر تو روشن ہو گیا
ہمارے دل سے مگر تاریکی نہیں گئی
خدا ہمارے ساتھ آخرت میں رحم کرے
ہماری دریا میں کوئی نیکی نہیں گئی
گو لاکھ ستم گر ہے مگر جھیل رہے ہیں
ہم سے تیری یاد آخر پھینکی نہیں گئی

Life Advice image
y  : یشفاء نور - 
!!!!اپنے اپنے ذائقے میں زہر ھیں
آنکھ کا نمکین پانی،تلخ چائے اورچپ۔۔☕
y  : !!!!اپنے اپنے ذائقے میں زہر ھیں آنکھ کا نمکین پانی،تلخ چائے اورچپ۔۔☕ - 
اگر کوئی شخص آپ کو چھوڑ جاۓ یا آپ سے منہ پھیر لے تو غمگین مت ہونا۔۔ کیونکہ ممکن ہے کہ یہ آپ کی دعا کا نتیجہ ہو ،  جو کبھی آپ نے مانگی تھی کہ ” اے رب العالمین ہر اس شے کو مجھ سے دور کر دے جو میرے حق میں بہتر نہیں..🥀
y  : اگر کوئی شخص آپ کو چھوڑ جاۓ یا آپ سے منہ پھیر لے تو غمگین مت ہونا۔۔ کیونکہ - 
Sad Poetry image
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
Sad Poetry image
y  : صرف کافور کی خوشبو رہ جائی گی باقی چار ّسو تمہارے پہنچنے سے پہلے __دفنا دی - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
Yashfa noor
y  : Yashfa noor - 
yashfa_786
 

کچھ لوگ آپکی زندگی میں
تاروں کی طرح ھوتے ھیں..
بہت ھی مدھم
مگر ٹھنڈک اورسکون..
بخشنےوالے
جو آپکےساتھ بہت خاموشی سےسفر کرتے رہتے ھیں..
...آپکو احساس بھی نہیں ھونے دیتے نا
وہ آپکی توجہ چاہتے ھیں.
اور
نا ہی آپکوکسی بات پہ مجبور کرتے ھیں..
وہ تو بس آپکی راہ کو روشن کر رہے ھوتے ھیں.

yashfa_786
 

!..ﺩﺭﺩ ﺗﻮ.......... ﺭﻭﺯ ﮐﺎ ﺗﻤﺎﺷﺎ ھے
!..ﺁﺝ ﻟﯿﮑﻦ ﺷﺪﯾﺪ ھے....... سائیں....
💔

رُوح شناس انسان مل جائے تو 
انسان کبھی بُوڑھا نہیں ہوتا
y  : رُوح شناس انسان مل جائے تو انسان کبھی بُوڑھا نہیں ہوتا - 
اب کے ٹوٹا ھے تو کچھ چین سے بیٹھا ھے ذرا 
ورنہ اس دل نے دکھانے تھے تماشے کیا کیا
💔
y  : اب کے ٹوٹا ھے تو کچھ چین سے بیٹھا ھے ذرا ورنہ اس دل نے دکھانے تھے تماشے کیا - 
اس کے لفظوں کی کرامات کیا بتاؤں میں تمہیں۔۔۔!!
جو دل پہ لگتے ہیں آنکھوں سے نکلتے ہیں
💔
y  : اس کے لفظوں کی کرامات کیا بتاؤں میں تمہیں۔۔۔!! جو دل پہ لگتے ہیں آنکھوں سے -