Damadam.pk
yashfa_786's posts | Damadam

yashfa_786's posts:

yashfa_786
 

ملتے رہتے ہیں بہت لوگ تمھارے جیسے
پر سمجھ میں نہیں آتا کہ تمھی میں کیا ھے
میں نے یہ سوچ کے روکا نہیں جانے سے اسے
بعد میں بھی یہی ہوگا تو ابھی میں کیا ھے
سب کچھ احساس پہ موقوف ہوا کرتا ھے
غم میں کیا ھے مرے بے درد! خوشی میں کیا ھے
جناب انور شعور
________________________________

..😍😍😍..
y  : ..😍😍😍.. - 
Yashfa noor
y  : Yashfa noor - 
Motivate Yourself 😜😛
y  : Motivate Yourself 😜😛 - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
yashfa_786
 

*میری مرضی تھی* میرا وزن کم ہو جائے، نہیں ہوا.
میری مرضی تھی بال سفید نہ ہوں، ہو گئے.
میری مرضی تھی نظر کمزور نہ ہو، ہو گئی.
میری مرضی تھی جھریاں نہ پڑیں، پڑ گئیں.
میری مرضی ہے سر درد نہ ہو، ہو رہا ہے.
میری مرضی ہے رات کو بار بار اٹھنا نہ پڑے، لیکن عجیب بات ہے میرے اپنے جسم پر ذرہ بھر بھی میری مرضی نہیں چل رہی.
وہ کون لوگ ہیں جو بڑے برتے سے دعویٰ کرہے ہیں کہ
"میرا جسم میری مرضی"
*واضح رہے ہر چیز صرف اللہ کی ہے اور مرضی بھی صرف اسکی چلے گی ۔ ان شاء اللہ الکریم*
┄┉❈❀❈┉┄

گمراہ کن لوگ | عورت مارچ کے نام پر بے بے حیائ | نامنظور
y  : گمراہ کن لوگ | عورت مارچ کے نام پر بے بے حیائ | نامنظور - 
نہ منہ نہ متھا جن پہاڑوں لتھا | پہلے عورت تو بن جاؤ۔۔
عورت_مارچ  womensmarch2021
y  : نہ منہ نہ متھا جن پہاڑوں لتھا | پہلے عورت تو بن جاؤ۔۔ عورت_مارچ  - 
yashfa_786
 

کون دواؤں کا محتاج ہوتا ہے☕☕
چائے ____ سےاب علاج ہوتا ہے 🌹
اس کے اپنے اصول ہوتے ہیں
اس کا اپنا ____ رواج ہوتا ہے 🌹
چائے کے چ سے عشق ہوتا ہے
چائے __ پیٹ کا اناج ہوتا ہے ☕
چائے ذہن کو سکون د یتی ہے
اس کا __ لوگوں پہ راج ہوتا ہے ☕
چائے میں مست شاہ فقیر ہوتے ہیں
چائے پینے _ والوں کا تاج ہوتا ہے 🌹
چائے پینےکی کوئی حد نہیں ہوتی
چائے میں _ دوستوں کا ساتھ ہوتا ہے ☕

yashfa_786
 

تو مجھے یاد کرے اور مری عمر بڑھے
اور ترے بھولنے سے عمر یہ گھٹ سکتی ھے
سانس سگنل ہے کبھی کم کبھی کثرت میں ملے
زندگی کال ہے اک لمحے میں کٹ سکتی ھے
خود پہ کھلتا ھوں تو کھلتا ھی چلا جاتا ھوں
چند مصروں میں کہاں بات سمٹ سکتی ھے
جناب عباس مرزا

تو مجھے یاد کرے اور مری عمر بڑھے 
اور ترے بھولنے سے عمر یہ گھٹ سکتی ہے
سانس سگنل ہے کبھی کم کبھی کثرت میں ملے  
زندگی کال ہے اک لمحے میں کٹ سکتی ہے 
خود پہ کھلتا ہوں تو کھلتا ہی چلا جاتا ہوں 
چند مصروں میں کہاں بات سمٹ سکتی ہے
y  : تو مجھے یاد کرے اور مری عمر بڑھے اور ترے بھولنے سے عمر یہ گھٹ سکتی ہے سانس - 
!...میری خواہش ہے 
میں تمہیں ایک بار اور محبت کروں 
اس سے بھی زیادہ مہربان ہو کر 
!...اس سے بھی زیادہ شاعرانہ طریقے سے
y  : !...میری خواہش ہے میں تمہیں ایک بار اور محبت کروں اس سے بھی زیادہ مہربان - 
yashfa_786
 

مِٹی وِچ وی ہمت ڈھالی جاندی نئیں
کُجھ وی کر لاں اَکھ دی لالی جاندی نئیں
اَج کل وی اک یاد سنبھالی پِھرنا واں
اج کل تے اولاد سنبھالی جاندی نئیں
تجمل کلیم

Mehndi Design image
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور -