Damadam.pk
yashfa_786's posts | Damadam

★ yashfa_786's posts:

yashfa_786
 ★ 

جب ہم کسی سے محبت کرتے ہیں تو یہ محبت ہمارے اندر کی توڑ پھوڑ کا عمل تیز کر دیتی ھے یا تو ہمیں حیوان سے انسان بنا دیتی ھے یا انسان سے حیوان

yashfa_786
 ★ 

Dar k bhag q gy sir ..me b dekhti hon kesy ni hoti ban ..me b krwa k dum longi .....

yashfa_786
 ★ 

Bhaar me jain yeh fazool aur matlib ki dostin.. niraaa depression..bhaar me jaiy yeh dd aur is ka admin.. paghil khana khol rakha ...ik id ban krwane k leye is ki minitin krte rho ...😡😡

yashfa_786
 ★ 

اب سو جاؤ
کیوں رات کی ریت پہ بکھرے ھوۓ
تاروں کے کنکر چنتی ھو
کیوں سناٹے کی سلوٹ میں لپٹی آوازیں سنتی ھو
کیوں اپنی پیاسی پلکوں کی جھالر میں
خواب پروتی ھو
اب کون تمہاری آنکھوں میں صدیوں کی نیند انڈیلے گا ؟
اب کون تمھاری چاہت کی ہریالی میں کھل کھیلے گا ؟
اب کون تمہاری تنہائی کا
ان دیکھا دکھ جھیلے گا ؟
اب ایسا ھے
یہ رات مسلط ھے جب تک یہ شمعیں جب تک جلتیں ہیں
یہ زخم جہاں تک چبھتے ہیں یہ سانسیں جب تک چلتی ہیں
تم اپنی سوچ کے جنگل میں راہ بھٹکو اور پھر کھو جاؤ
" اب سو جاؤ "
محسن نقوی🌸

yashfa_786
 ★ 

پاگل پن کی ساری لکیریں میرے ہاتھ میں کیوں ؟
جس کو چاھوں.. میں ھی چاھوں.. میں ھی چاھوں کیوں ؟؟؟

yashfa_786
 ★ 

پاگل پن کی ساری لکیریں میرے ہاتھ میں کیوں ؟
جس کو چاھوں.. میں ھی چاھوں.. میں ھی چاھوں کیوں ؟؟؟

yashfa_786
 ★ 

پاگل پن کی ساری لکیریں میرے ہاتھ میں کیوں ؟
جس کو چاھوں.. میں ھی چاھوں.. میں ھی چاھوں کیوں ؟؟؟

yashfa_786
 ★ 

پاگل پن کی ساری لکیریں میرے ہاتھ میں کیوں ؟
جس کو چاھوں.. میں ھی چاھوں.. میں ھی چاھوں کیوں ؟؟؟

yashfa_786
 ★ 

پاگل پن کی ساری لکیریں میرے ہاتھ میں کیوں ؟
جس کو چاھوں.. میں ھی چاھوں.. میں ھی چاھوں کیوں ؟؟؟

yashfa_786
 ★ 

ہم جیسے لوگ فریموں میں رکھے جائیں گے
ہمارے واسطے کوئی بھی دل بنا ھی نہیں–

yashfa_786
 ★ 

یہ جو کر رھے ہیں نصیحتیں
انہیں مشوروں کی ہیں عادتیں
دلِ غم ذدہ انہیں چھوڑ ____ یہ
تیری داستاں نہیں جانتے
میں یہاں رھوں کہ وھاں رھوں
میں جہاں میں چاھے جہاں رھوں
مجھے آ ملیں گے ___ عقیدتاََ
مجھے غم کہاں نہیں جانتے

yashfa_786
 ★ 

مجھے شکوہ نہیں بس پوچھنا ھے
یہ تم ہنستی ھو، اپنی ھی ہنسی کیا...؟
ہمیں شکوہ نہیں، اک دوسرے سے
منانا چاہیے اس پر خوشی کیا...
جون صاحب

yashfa_786
 ★ 

پاگل پن کی ساری لکیریں میرے ہاتھ میں ھی
کیوں؟
،جس کو چاھوں میں ھی چاھوں میں ھی چاھوں، کیوں؟

yashfa_786
 ★ 

میری یہی کوشــش ھوتی ھے کہ مجھ سے جڑے لوگ ہمیشہ خود کو خــاص سمجھیں اور میں ان کی موجــودگی خاص سے خــاص تر بنادوں۔
لیکن جب وہ خاص بن جاتے ہیں تو مجھے عــام سے عــام تــر بنا دیتے ہیں 💔

yashfa_786
 ★ 

بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ھے
💔

کبھـی اندر کی گھٹن سے دل و دماغ اس حد تک تکلیف میں آ جاتا ھے ... کہ رو لینے سے بھی سکون حاصل نہیں ھوتا💔
y  ★ : کبھـی اندر کی گھٹن سے دل و دماغ اس حد تک تکلیف میں آ جاتا ھے ... کہ رو لینے - 
ٹھکراۓ جانے کی اذیت بہت بڑی اذیت ھوتی ھے 
انسان نا ہھی تو پھر خود کو تسلیم کرتا ھے نا ھی کسی اور کو💔
y  ★ : ٹھکراۓ جانے کی اذیت بہت بڑی اذیت ھوتی ھے انسان نا ہھی تو پھر خود کو تسلیم - 
یہ محبت جتنی خوبصورت ھے اس سے زیادہ تکلیف وہ ھے نظروں سے اوجھل ھو کر جینا ___ جیسے صحرا کا سفر کرنا نا کوئی راستہ دکھائی دینا___
نا کسی شجر کا سایہ طویل مسافت ھوتی ھے جو پورے وجود کو شل کر دیتی ھے__
اور اس لیے محبت کا سب سے بڑا امتحان جدائی ھے وہم و گماں میں بسنے والا ھر پل سوچوں پر حاوی رہنے والا کہیں دکھائی نہیں دیتا انسان ڈھونڈتا پھرتا ھے___
.....کسی سراب کسی لا حاصل جستجو کی طرح_
y  ★ : یہ محبت جتنی خوبصورت ھے اس سے زیادہ تکلیف وہ ھے نظروں سے اوجھل ھو کر جینا - 
yashfa_786
 ★ 

ھر حکم کے آگے بھولے پن سے جی جی کرتی رھی ،
سنو تو یارو وہ سادگی کی بدولت ماری گئ !
تھوڑی انا ، تھوڑا تیکھا پن نہ دکھا پائی ،
سمجھو تو صاحبو وہ اسی عاجزی کی بدولت واری گئ !
کچھ روایات ، کچھ قاعدے اپناتی رھی ،
مگر عزیزو اسی جی حضوری کی بدولت شکستہ ھوتی گئ !
لبوں پر مسکراہٹ کے نقش سجاتی رھی ،
غور کرو تو اسی منافقی کی بدولت زخم کھاتی گئ !

Beautiful People image
y  ★ : لفظ رہ جائیں گے باتوں کو مکمل کرتے بات لہجے کی تھکاوٹ میں بکھر جائے گی سوچتا -