ہم نے اُس رات قبرستان میں دنیا کے
غمناک ترین گیتوں کو گایا جس رات
وہ دو لوگ مرے، جنہوں نے عشق
سے بھرپور زندگی گزارنی تھی💔
تیری دہلیز پہ ____اقرار______ کی امید لیے
پھر کھڑے ہیں ترے انکار کے مارے ہوئے لوگ
اور پتہ ہے۔۔۔۔!
کچھ دکھ بڑے لاڈلے ہوتے ہے
جیتے جی آپ کی جان ہی نہی چھوڑتے
ﺑـﺘﺎﺅ ﺍﺏ ﮐـﯿﺎ ﻟﮑـﮭﻮﮞ ﺗـــــﻢ ﮐـﻮ
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﮩﻤﯿﺪ ﺩﻭ ﮐﻮئی
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻣﯿﺪ ﺩﻭ ﮐﻮئی
ﻧﯿﺎ ﺍﯾﮏ ﻟﻔﻆ ھﻮ ﮐﻮئی
ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﭼﻞ ﻧﮑﻠﮯ.
ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺸﮑﻞ ﮐﺎ ﺣﻞ ﻧﮑﻠﮯ
ﮐﮧ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﯽ ھﮯ...
ﮐﮩﻮ ﺍﺏ ﮐﯿﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮨﮯ
ﻣﺠـﮭـﮯ ﺍﻇـﮩـــــــﺎﺭ ﮐـﺮﻧﺎھﮯ
ﮐﮧ ﺗﻢ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﻧﺎ ھﮯ__
ﺗــــــﻢ ﺍﮐـــﺜﺮ ﯾـــﺎﺩ ﺁﺗـﮯ ﮬــﻮ
ﺑـﮩـﺖ ھﯽ
ﯾــــــــــــــﺎﺩ ﺁﺗـــــــــــــﮯ ﮬـﻮ
"اعتراف"
میں کیونکر جھوٹ بولوں کہ!
تمہیں چاہا نہیں میں نے...
میں کیوں انکار کر دوں کہ!
وہ سب اظہار جھوٹے تھے!
میں اب بھی معترف ھوں کہ!
مرے دل میں تری چاہت
بڑی شدت سے رہتی تھی۔۔۔
فقط...کل تک!
مگر یہ آج کا سچ ھے !
مرے اس دِل کی تختی پر
تمہارے نام کا اب کوئی بھی نقطہ نہیں باقی!
محبت اپنے ھونے کا یقین چاہتی ھے
وہ چاہتی ھے کہ تم اسکی پزیرائی کرو اسکو اہمیت دو
اور جب تم ایسا نہیں کرتے تو وہ
پلٹ جاتی ھے
اور یقیں مانو جب
"محبت کسی در سے پلٹ جاۓ ناں"
تو تمہارے مقدر میں خواری لکھ دیتی ھے
پھر تم ساری زندگی بھی تڑپتے
رہو وہ واپس نہیں آتی۔۔!!!!
سنو اے خوب صورت لمحوں کے جیسے
میری آنکھوں میں تیری چاہت کے جگنو
ہر پل مسکراتے ہیں
پیار کا گیت گاتے ہیں...
سنو اے سرمئی
شاموں کے جیسے!
تمہاری مسکراہٹ میں ھے چھپا
میرا راز زندگی........ ساز زندگی...
سنو اے بارشوں کے حسین موسم کے جیسے
تمہاری چاہت کا احساس میرے رگ و پے میں
سرایت کرتا ھے
تیرا احساس مجھ سے محبت کرتا ھے
اور بے پناہ محبت کرتا ھے
سنو اے خواہش اولین کے جیسے
تمہاری زات کا ہر پہلو ھے میرے لیئے
قابل عزت...
قابل چاہت...
سنو اے خوب صورت لمحوں کے جیسے
ﮨﻢ ﮔﮭﻮﻡ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﺴﺘﯽ ﺑﻦ ﻣﯿﮟ
ﺍﮎ ﺁﺱ ﮐﯽ ﭘﯿﺎﺱ ھﮯ ﻣﮕﺮ ﻣﻦ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﯾﭙﮏ ھﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺎﺭﺍ ھﻮ
ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺎﺟﻦ ھﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯿﺎﺭﺍ ھﻮ
ھﺎﮞ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﺍﻣﻦ ﭘﮭﯿﻼ ھﮯ
ﮐﯿﻮﮞ ﮔﻮﺭﯼ ﮐﺎ ﺩﻝ ﻣﯿﻼ ھﮯ
ﮨﻢ ﮐﺐ ﺗﮏ ﭘﺮﯾﺖ ﮐﮯ ﺩﮬﻮﮐﮯ ﻣﯿﮟ
ﺗﻢ ﮐﺐ ﺗﮏ ﺩﻭﺭ ﺟﮭﺮﻭﮐﮯ میں
ﮐﺐ ﺩﯾﺪ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺳﯿﺮﯼ ھﻮ
ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﮐﮩﻮ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ھﻮ
ﺟﺐ ﭘﮭﺎﮔﻦ ﭘﮭﻮﻝ ﮐھﻼﺗﺎ ھﻮ
ﺟﺐ ﺳﻮ ﺭﺝ ﺩﮬﻮﭖ ﻟﭩﺎﺗﺎ ھﻮ
ﺟﺐ ﭼﻨﺪﺍ ﺭﻭﭖ ﻟﭩﺎﺗﺎ ھﻮ
ﯾﺎ ﺷﺎﻡ ﻧﮯ ﺑﺴﺘﯽ ﮔﻬﯿﺮﯼ ھﻮ
ﺍﮎ ﺑﺎ ﮐﮩﻮ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ھﻮ
اے مرے یارِ غار بنتا ھے
آپ کا انتظار بنتا ھے
تیرے ہاتھوں میں ھوں، کہیں رکھ دے
اب ترا اختیار بنتا ھے ❤
اے مصور بِنا اداسی کے
دل مرا بے قرار بنتا ھے
چاہے نفرت کروں تو بدلے میں
دل کے خانے میں پیار بنتا ھے
تم نے وہ آنکھیں دیکھی ہیں شاہد
سر سے پا تک خمار بنتا ھے
شاہد ریاض
محبت وھی ھے، جو
لا حاصل رھے، حاصل تو
تسکین کا نام ھے، اور تسکین
کے بعد طلب نہیں رہتی، اور جب
طلب نہ رھے، تو محبت کہاں کی؟
مُحبت ضدی ھے
آخری سانس
آخری دھڑکن
آخری پل تک
انتظار کر سکتی ھے
اور کبھی کبھی
اس کے بعد بھی
🥀
جی چاہتا ھے کاش وہ مل جائے راہ میں
حالانکہ معجزوں کا زمانا تو ھے نہیں
اس گھر میں اس کے نام کا کمرہ ھے آج بھی
جس کو کبھی بھی لوٹ کے آنا تو ھے نہیں
کاش کے تم
ZONG
بن جاؤ
اور میں تمہیں سب کہہ دوں
✌️
کاش کہ کوئی ایسی کتاب ھوتی جو خاموشیوں کو بیان کرتی... جو ان کہے دُکھوں کا احاطہ کرتی ۔
کاش تُم بھی کبھی ہم کو
محبوب لکھو, مطلوب لکھو۔
کہتے ہیں …!
پانچ انســـانوں کو نینـــد نہیں آتی :
١- جو کسی کے قتل کا ارادہ رکھتا ھو یا قتل ھونے کا خدشہ ھو.
٢- جس کے پاس مال بہت ھو اور اسے کسی پر بھروسہ نہ ھو -
٣- جس نے لوگوں سے بہت جھوٹی باتیں کہی ھوں اور لوگوں پر
بہت بہتان باندھے ھوں -
٤- جس کے ذمہ مطالبہ زیادہ ھو ، اور اس کے پاس دینے کے لئے کچھ نہ ھو -
٥- جو شخص کسی کے عشق میں مبتلا ھو😢 اور اسے اس بات کا خوف ھو کہ یہ مجھ سے جدا نہ ھو جاۓ -💔
ایک بات پوچھوں آپ سے
آپکو نیند آتی ھے ....؟؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain