Beautiful People yashfa_786 : جس تصویر کو بنا بتائے کھینچوں گے اس میں صرف میری اداسی آئے گی - 63 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
yashfa_786 : ہر کھوجانے والا شخص اس بات کا مستحق نہیں ھوتا کہ اُس کو خسارہ لِکھا جائے۔۔ 💔 - 63 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
yashfa_786 : ہمارے پاس سبھی کچھ ھے زندگی کے لیے ہمارے پاس مگر زندگی کی قلت ھے......💔 - 63 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
yashfa_786 : جو لوگ آپ سے محبت کرتے ھوں ان کی محبت کا جواب محبت سے دیا کریں ورنہ وہ لوگ... MORE▼ہمیشہ کیلئے کھو جاتے ہیں محبت کی تذلیل کی جائے تو زندگی میں دوبارہ کبھی محبت نصیب ھی نہیں ھوتی •" - 63 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
yashfa_786 : کچھ امیدیں چہیتی اولاد کی طرح کی ھوتی ہیں ، ٹوٹ جاتی ہیں تو پھر ساری زندگی... MORE▼ھی _ دل میں کسک جگاۓ رکھتی ہیں ۔۔۔۔۔! - 63 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
yashfa_786 : کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے وہ جو اک شخص ھے منہ پھیر کے جانے والا - 63 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
yashfa_786 : چھپا لیتی ھوں درد اپنے ہنسی کے آنچل میں!!! میں دور حاضر کی _____ فنکارِ... MORE▼اعلیٰ ھوں۔۔!!! - 63 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
yashfa_786 : صبر صبر صبر صبر اور جہاں تک بات ھے صبر کی؟ صبر تو آتے آتے آھی جاتا ھے__اور... MORE▼جب صبر آتا ھے نا__ھونٹوں کی ہنسی__آنکھوں کے آنسو___دل کا سکون___کچھ محسوس نہیں ھوتا__فقط ایک شے رھتی ھے پاس____اور وہ ھے___ خاموشی___ اور رھی بات زندگی کی تو سنو____ زِندگی آسان کِسی کی نہیں ھوتی، بس اپنی اپنی اداکاری ھوتی ھے کوئی جھیل جاتا ھے، اور کِسی کی برداشت ختم ھو جاتی ھے - 63 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT